*جہاں انصاف کرسی ہو*
*جہاں قانون کرسی ہو*
*جہاں عالم بھی کرسی ہو*
*جہاں مذہب بھی کرسی ہو*
*تو ایسی بے کسی میں ہی*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
*کچھ بھی ہو جائے*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
#NaziaYasinMustResign
یہ سر گلیوں میں کٹوانا
جہاں پر رِیت بن جائے
غریبی کا مداوا جب
فقط جب موت رہ جائے
جہاں بھیگے دوپٹہ جب
تو ماں کا خون سے بھیگے
جہاں یہ عمر بے چاری
سدا ماتم میں بس گزرے
وہاں مرنے سے پہلے تو
بغاوت فرض ہوتی ہے
#NaziaYasinMustResign
جہاں وجہِ حکومت کی
رگوں میں دوڑتا خوں ہو
جہاں عقل و خرد ساری
فقط دولت کی مرہوں ہو
*جہاں انصاف کرسی ہو*
*جہاں قانون کرسی ہو*
*جہاں عالم بھی کرسی ہو*
*جہاں مذہب بھی کرسی ہو*
*تو ایسی بے کسی میں ہی*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
*کچھ بھی ہو جائے*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
#NaziaYasinMustResign
سنڌ مقدس عقيدو ايمان آ
سنڌ گيتا انجيل و قرآن آ
سنڌ هڪ مقدس ڌرتيءَ جي پٽ هجڻ جي ناتي اجرڪ اسان کي پنهنجي عزت کان وڌيڪ مقدس آهي
اسان جي ان عزت(اجرڪ) جي بيحرمتي...
نامنظور نا منظور
#NaziaYasinMustResign
سندھ میں رہتے ہو، سندھ کا کھاتے ہو، اور اسی سندھ کے ادارے کے نوکر ہوں اور پھر بھی سندھ ماں کے تہذیب کی توہین کرتے ہو، ایسے غداروں کو سندھ کبھی معاف نہیں کریگی.
#NaziaYasinMustResign#NaziaYaseenMustResign
*جہاں انصاف کرسی ہو*
*جہاں قانون کرسی ہو*
*جہاں عالم بھی کرسی ہو*
*جہاں مذہب بھی کرسی ہو*
*تو ایسی بے کسی میں ہی*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
*کچھ بھی ہو جائے*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
#NaziaYasinMustResign
Tommorow we will keep trend for Nazia Yasin she have a job in SZBL but she said bad words of our ajrak so we are going to Twitter For Raising This Issue so help us full support us
Note :- HashTaG_Trend
#NaziaYasinMustResign ✔️✔️
Date 13-8-2020
Time 9:00 Am t0 12:00 Am night