دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
عمران خان نے2دسمبرکو بہن ڈاکٹرعظمی کوبتایاکہ عاصم منیرانہیں مارناچاہتاہےیہ بات باہرجاکربتادومیری بہن نےانکار کرتےہوئےکہاکہ وہ قتل کرنے والی بات نہیں کرینگی ڈاکٹر عظمی نےہمیں یہ بات بتائی تینوں بہنوں نےاتفاق کیاکہ ہم یہ بات نہیں کرینگیکن کاش ہم نے اس وقت بھائی کی بات مان لی ہوتی👇🏽
خیرپور، رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے رضوان شر کی مبینہ گرفتاری کی ویڈیو وائرل
خیرپور، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رضوان کی فیملی اور بھائی چیک رہے ہیں کہ رضوان کو گرفتار کیا گیا ہے
خیرپور، رضوان کو سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر اہلخانہ کے سامنے گرفتار کیا گیا
خیرپور، رضوان کو گرفتاری کرنے کے بعد جعلی مقابلے میں قتل.کیا گیا ہے، ورثاء کا الزام
خیرپور، مبینہ مقابلے میں ہلاک ملزم رضوان تحصیل فیض گنج کے علاقے کوٹ لالو کا رہائشی ہے
@OfficialDPRPP
علیمہ خان کے خلاف ایک بار پھر سے اندرونی غدار اور ٹاوٹس گھٹیا کمپین چلا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر علیمہ خان کو سپورٹ کریں اور ان وارداتیوں کو منہ توڑ جواب دیں 🔥
حبیب جالب کی بیٹی کو ٹھیلا لگانے کے لیے بھی اگر کسی کی تصویر لگانے کی شرط یا مبینہ بھتہ دینا پڑے تو یہ سوال صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے نظام کا ہے۔
جالب نے ساری زندگی عام آدمی کے حق، عزت اور آزادی کے لیے آواز اٹھائی تھی۔ آج اگر اُن کی بیٹی روزگار کے لیے بھی طاقتور لوگوں کی اجازت اور مبینہ بھتے کی محتاج ہو جائے تو یہ اُس نظام پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
جالب کی شاعری آج بھی زندہ ہے، مگر افسوس اُن کا خوابِ انصاف کہاں ہے؟
آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
عمران خان کی صحت کے بارے میں ڈاکٹر فیصل انٹرنیشنل میڈیا کو بھی تفصیلات بتا رہے ہیں۔
بہت اچھا کر رہے ہیں تحریک انصاف کو چاہئے عالمی میڈیا کو بلا کر بتائیں عمران خان کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے !
ایک طرف جہاں سارے حکومتی ٹاوٹ اس بات پر خوش ہو رہے ہیں کہ عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے کہا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہیں،تو اسی بہن نے یہ بھی تو بتایا ہے کہ عمران خان کو کیسی کیسی ذہنی اذیتیں دی جا رہی ہیں؟
یہ کونسے جیل مینوئل کے مطابق ہیں؟
#ContemptOfCourt#StopTortureOnNationalHero
ضروری تو نہیں کے 27 ستمبر کو ہی مارچ ہو
موجودہ حالات کے مطابق اسی اگست میں نکلنا چاہیے
اتنی کوتائیاں کیوں
خدا کی قسم بعد میں پچھتاوگے
پر پھر پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
ہاں البتہ نقصان ہوگا بہت زیادہ ہوگا ناقابل تلافی ہوگا
ہم نے کوئی تقریر نہیں کی ورنا ہم کل بھی تقریریں کرسکتے تھے ہمارے ممبران ٹی وی پر نرم بات کی تاکہ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر اثر انداز نہ ہو۔ اگر ہم اس کو سیاست کیلئے استعمال کرتے تو ہم آپ کو کچا چبا لیتے ۔ شاہد خٹک 🚨🚨