ایک اور رجیم چینج ہو رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ ن لیگ اور پی پی کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینک رہی ہے، اس بار ان کے پاس بیانیے کے لیے کچھ بھی نہیں، یہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بھی نہیں بن سکتے، سارا گند ایک بار پھر سیاستدانوں کے گلے ڈالا جا رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ اب خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے گی
ہماری تین نسلیں لگ گئیں انڈسٹری کھڑی کرنے میں جو دنوں میں قبرستان بن گئی ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری برباد ہوگئی، ریئل اسٹیٹ انڈسٹری وینٹی لیٹر پر ہے، سینمٹ، ٹائل، اسٹیل، پینٹ، فرنیچر انڈسٹری بند ہو گئی۔ چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری
سندھ کی صوبائی حکومت نے اجرک اور ٹوپی کا مان نہیں رکھا مہمانوں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا یہ سندھ کی روایات کے خلاف ہے سندھی ایک غیرت مند قوم ہے اور غیرت مند قوموں کے اوپر اس طرح کے حکومت مسلط کرنا سندھی قوم کے ساتھ زیادتی ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
سہیل آفریدی تحریک انصاف کے سٹوڈنٹ ونگ کی " پروڈکٹ " ہے ۔ جس طرح سہیل آفریدی نے کم عرصے میں ایک منجھے ہوئے کھلاڑی کی طرح خود کو منوایا ہے اور اس وقت پاکستان میں عمران خان کے بعد مقبولیت حاصل کی ہے وہ پاکستان میں بہت سارے لیڈرز کا آج بھی ایک خواب ہے
اقتدار پر پچھتر سال سے قابض قوتیں جتنی جلدی اس طوفان کا اندازہ کر لیں یہ ان کے لئیے ہی بہتر ہے ۔ جتنی دیر ہوگی اتنی ہی نفرت اور غصہ بڑھے گا اور یہ پہلی دفعہ ہے کہ لوگوں کی نفرت کا ھدف واضح ہے ۔
رجیم چینج کے دن سے آج شہرِ قائد کراچی تک، عوام نے بار بار عمران خان کے نام پر باہر نکل کر اِس ثبوت پر مہر لگا دی کہ اُسے حبِ الوطن کے درباری و سرکاری سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہَوا کرے
وہ شمع کیا بُجھے جسے روشن خدا کرے
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت@PTIofficial