ان بیٹیوں کو سلام
اللہ پاک ان بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے ۔ُدنیا میں کوئی بھی ماں باپ یہ نہیں چاہتے کے اُن کی بیٹی ایسا دن دیکھے بس مجبوریاں بے بس کر دیتی ہیں
اللہ پاک ان کے کئے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارے معاشرے کے ناسور لوگ جو ان کو غلط نگاہوں سے دیکھتے ہیں اُن سے محفوظ رکھے
@zeshmohmand ان بیٹیوں کو سلام
اللہ پاک ان بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے ۔ُدنیا میں کوئی بھی ماں باپ یہ نہیں چاہتے کے اُن کی بیٹی ایسا دن دیکھے بس مجبوریاں بے بس کر دیتی ہیں
اللہ پاک ان کے کئے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارے معاشرے کے ناسور لوگ جو ان کو غلط نگاہوں سے دیکھتے ہیں اُن سے محفوظ رکھے
@hinaparvezbutt آپ ان ایپس کے زریعے خاص کر جو لائیو والا سسٹم ہے اُس نے ُبئت سارے گھروں کو اُجاڑا ہے ہنستے بستے گھرانے اپنے رشتے خراب کر بیٹھے ہیں ان واحیات ایپلیکیشن کی وجہ سے
@hinaparvezbutt In me se ziada tr jitne b is waqat famous han un ke account check kren wo kis begarti or be hayai ko promote kr ke viral hue han
Idaron ko chaiye in applications ko Ban kiya jaye kitne bache ,aurten ghron me ye videos dekhti han
پہلے مہینہ بعد پیٹرول بڑھتا تھا پھر پندرہ دن ہوا اس کے بعد آٹھ دن بعد اور اب فرعون کی اولادوں نے روزانہ پیٹرول مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے
انکا خیال روز تھوڑا تھوڑا جھٹکا لگے گا تو تکلیف کم ہو گی عوام بولے گی نہی
🚨سمجھ نہیں اتی اس ملک میں کیا ہو رہا ہے؟
ایک بزرگ سیاستدان بیمار فالج زدہ انسان سے اس نظام کو کیا خطرہ ہے کہ اس کے گھر پر دھاوا بول دیا، رات کی تاریکی میں سینکڑوں رینجرز اور پولیس گھس گئی، بجلی کاٹ دی ٹرانسفارمر اتار دیا میٹر لے گئیے۔ اخر یہ ظلم اور جبر کب تک جاری رہے گا؟
@ShahzadIqbalGEO ان کی عقلوں پر اللہ نے ہردہ ڈال دیا ہے ان کو بلُکل سمجھ نئیں آرہی کرنا کیا ہے بلوچستان کے لوگ بیچارے گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ۔اور ُملک کے وزیر اعظم کے پاؤں پاکستان میں نہیں لگ رہے آئے روز نئے نئے دوروں پر روانہ رہتا ہے
بس اللہ ہمارے ُملک کے اوپر رحم کر دے
ایک طرف اس ملک کا وہ معصوم بچہ ہے جو بھوک سے مجبور ہو کر سوکھی روٹی کھا رہا ہے، اور جب اس سے پوچھا گیا کہ سالن کہاں ہے تو اس نے جواب دیا: “میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔”
دوسری طرف حکمران عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جہاز خریدنے پر فخر اور تکبر کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔
اقتدار کا اصل مقصد عوام کی بھوک، غربت اور مسائل کا خاتمہ ہونا چاہیے، نہ کہ شاہانہ اخراجات پر فخر کرنا۔ ایک ریاست کی کامیابی کا معیار اس کے محلات یا جہاز نہیں، بلکہ اس کے عام شہری کا بھرا ہوا پیٹ اور باعزت زندگی ہوتی ہے۔
#Pakistan #Inflation #PublicWelfare
پنجاب میں لاقانونیت۔۔۔۔
بھکر ضلع کچہری کے مرکزی گیٹ کے سامنے لڑکی کے اغوا کی ناکام کوشش ایک لڑکی کو مبینہ طور پر زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کی گئی، ویڈیو میں دونوں جانب سے لڑکی کو اپنی طرف لے جانے کی کوشش بھی دیکھی جا سکتی ہے