احسن اقبال صاحب کے سامنے لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ابوذر شاد پھٹ پڑے۔ کہا کہ کیا آپ مافیاز سے کم ہیں؟ آپ لوگوں کے دو سو ارب ڈالر ملک سے باہر ہیں اور ہمیں کہتے ہیں انوسٹمینٹ لے کر آئیں۔۔۔
👏👏👏
فرینڈر مودی کی سہیلی اٹلی کی وزیر اعظم جارج میلانی کی بہترین چھترول 👌
"تمہیں اٹلی کے لوگوں کے سامنے شرمندہ ہونا چاہئے، اسرائیل نے 18000 بچوں کو شہید کر دیا، تم بھی ایک ماں ہو، یہ تمہاری منافقت ہے کہ تم اسرائیلی بربریت اور ظلم کی مزمت نہیں کر سکتی"
وہ کہتا تھا میری قوم اپنی آزادی پر کمپرومائز نہیں کرے گی اور واقعی ایسا ہی ہوا 8 فروری کو بہت سے طاقتوں کے خوش اُڑھ گئے کہ یہ کیا ہوگیا اور پھر پوری قوم نے مزاحیہ ڈرامہ دیکھا نتیجوں کا تبدیل ہونے کا @PTIofficial@TeamiPians#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
Are you interested in learning these skills?
•UI/UX Design
•Project Management
•Data Analysis
•Cyber Security
•Technical Writing
•Product Management
•Digital Marketing
•Web Development
For free?
Retweet this and follow me! Indicate and I’ll reply with a free course.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
@AaqaSAWWkiBaten الحدیث
عبداللّہ بن عمرو بن العاص رضی اللّہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا::
”اللہ تعالیٰ نے تقدیر کو زمین و آسمان کی پیدائش سے پچاس ہزار سال پہلے لکھا تھا“۔
تعمذی شریف ۲۱۵۶