ظلم کو خاموشی سے برداشت کر لینا بھی ایک جرم ہے، اللہ نے انسان کو ظلم سہنے کے لیے نہیں بلکہ حق کے لیے آواز اٹھانے کے لیے پیدا کیا ہے۔ قیامت کے دن صرف ظالم سے ہی نہیں بلکہ اُس شخص سے بھی سوال ہوگا جو ظلم دیکھتا رہا اور خاموش رہا کہ کیا اُس نے حق کا ساتھ دیا تھا یا مصلحت میں چپ رہا۔ حق کے لیے بولنا مشکل ضرور ہے، مگر اللہ کے نزدیک خاموشی سے بڑھ کر جواب دہی کا باعث بن سکتا ہے۔
جب شریفین کی 5 سال کی حکومت میں کوئی ایک میٹرو بھی نہ بنے کوئی ایک بڑا پل بھی تعمیر نہ ہو تو سمھ جائیں انہوں نے معیشت گھوڑے لگا دی ہے اور ملک کے پاس وسائل ختم ہوچکے ہیں ورنہ شریفوں کو پل اور میٹرو کے علاوہ کوئی کام بھی نہیں آتا!
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
ملک کے واحد منتخب وزیرِاعلیٰ، اُسکی کابینہ اور کارکنان کو 26 نمبر چونگی پر روک دیا گیا ہے۔ ایک صوبے کا منتخب وزیرِاعلیٰ اپنے ہی ملک کے دارالحکومت میں داخل نہیں ہو سکتا۔ ایسی شرمناک حرکات نہ صرف جمہوری اقدار کی توہین ہیں، ان شرمناک حرکتوں سے وہ عوام کی نظروں میں مزید گر رہے ہیں اور اپنا خوف خود ظاہر کر رہے ہیں۔
اگر کوئی حکومت چار سال میں معیشت سنبھال نہ سکے تو پانچویں سال انقلاب نہیں آجاتا۔ یہ کوئی سیاسی بات نہیں بلکہ حکومت کے اپنے اکنامک سروے کے اعداد و شمار بتا رہے ہیں۔
حکومت کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں معاشی گروتھ 4 فیصد سے کم رہی ہے، جو پاکستان کی تاریخ کے کمزور ترین ادوار میں شمار ہوتی ہے۔ جب تک معیشت تیزی سے ترقی نہیں کرے گی، نہ بے روزگاری کم ہوگی، نہ غربت ختم ہوگی، نہ سرمایہ کاری آئے گی اور نہ صنعتیں چلیں گی۔
اسی لیے سوال یہ ہے کہ حکومت کے پاس معیشت کی بحالی کا اصل منصوبہ کیا ہے؟
تیمور جھگڑا
@Jhagra
حکومت کے اعداد و شمار سن کر واقعی سر پیٹنے کو دل کرتا ہے۔
8500سے کم کمانے والا “غریب”، اور اس سے اوپر والا جیسے اچانک امیر ہو گیا !اسد ظور۔
حکومت سفید جھوٹ بول رہی ہے کہ 7 کروڑ لوگ خطِ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، اصل میں 10 کروڑ لوگ ہیں۔
@AsadAToor
چار سال دو ماہ میں اس “جعلی نظام” نے عوام کا خون نچوڑ کر 50000 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا، مگر ترجیحات دیکھیں۔
ایک طرف11 ارب کے جہاز خرید لیے گئے، دوسری طرف شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کا ایسا تسلسل۔
عوام پر مہربانی کا انداز یہ ہے کہ 1500 ارب روپے لیوی اور 1900 ارب روپے بجلی کے بلوں کی شکل میں سیدھا جیب سے نکال لیے گئے۔
اور منظر نامہ یہ ہے کہ عوام کڑھتے رہے، جبکہ ایوانِ اقتدار میں اے سی کی ٹھنڈک اور “گرم سوٹ” میں وی آئی پی سکون جاری رہا۔
" گولیاں برسائی گئیں، پورے ملک میں بولنے کو جرم بنا دیا گیا ہے۔ ایسا انگریز دور میں بھی نہیں ہوتا تھا جو آج یہ رجیم کر رہی ہے۔ انگریز کے دور میں بھی بولنے کی آزادی تھی۔ چار سال پہلے جب یہ حکومت لائی گئی تھی تو کہا گیا تھا کہ ہم ملک ٹھیک کر دیں گے، اس ملک کو ڈنڈے کی ضرورت ہے، ایک ایس ایچ او کی مار ہے۔ آج کیا ہوا؟ دہشت گردی بڑھ گئی ہے، مہنگائی، غربت اور بے روزگاری بڑھ گئی ہے۔ مارشل لا میں بھی ایسی فسطائیت نہیں رہی جو آج ہو رہی ہے۔"سلمان اکرم راجہ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آزاد کشمیر سے سردار امان خان کا پاکستانی عوام کے نام پیغام
پاکستانیو یہ ہماری مشترکہ لڑائی ہے،جو بلم ہم پر ہو رہا ہے آپ پر بھی ہو رہا ہے ،ہماری لڑائی اس طبقے سے ہے جو یہاں قابض ہے ،ہمیں بھی ایک ہونا ہو گا اور نکل کر اس قبضے کو چھڑوانا ہو گا
وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ وہاں کے لوگوں نے تیسری بار عمران خان کو ووٹ دیا، ان کا حق ہے کہ منتخب نمائندے اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات کریں۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا کا بجٹ بنایا جائے۔ تمام پارٹیوں کے لوگ اپنے پیٹرن ان چیفز اور چیئرمین سے مشاورت کرتے ہیں۔ عمران خان سے ملنے میں کیا حرج ہے؟
ہماری گندم اور گیس بند کر رہے ہیں، ہمارا حق نہیں دے رہے۔ پھر بھی جب ہم حق مانگتے ہیں تو راستے بند کر دیتے ہیں۔ اب ہمارے پارلیمنٹیرینز پر لاٹھی چارج کیا گیا، انہیں زخمی کیا گیا اور خون بہہ رہا ہے۔ یہ کیا پیغام دینا چاہ رہے ہیں؟ پاکستان کو کس طرف لے جا رہے ہیں؟
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
یہ ایک پُر اسرار خبر ہے کہ کل رات عمران خان کو اڈیالہ جیل سے نکال کر سوا گھنٹہ کہاں لیجایا گیا؟
نیوز میں خبریں چلوائی گئی کہ عمران خان کو جیل سے پمز اسپتال شفٹ کیا گیا ہے،
کچھ تبصرہ پاڑ منطق گھڑ رہے ہیں کہ عمران خان کو کسی کے ساتھ ملوایا گیا ہے،
کچھ کہہ رہے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ اگر تم لوگوں نے ہماری بات نا مانی تو عمران خان ہمارے پاس موجود ہے،
لیکن اس سب میں عمران خان کا کیا قصور ہے؟ کہ سب اسے اپنے اپنے مقصد کے لیے استعمال کر رہے؟
عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے،
عمران خان کا علاج کیوں نہیں کروایا جا رہا؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا علاج کروایا جائے،
فیملی سے ملاقاتیں بحال کی جائیں، اور عمران خان کے خلاف درج جھوٹے کیسز جلد از جلد ختم کر کے عمران خان کو رہا کیا جائے۔
خود چھینک بھی آئے لندن جنیوا نکل جاتے ہیں اور پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل نہیں جانے دے۔ جو روایت قائم کررہے ہیں کل کو خود بھی جھیل پائیں گے ؟؟
عمران خان پر لوگو کا اعتماد دیکھیں❤️
جیل میں قید عمران خان نے, صرف ایک شہر سے, ایک گھنٹے میں 56 کروڑ روپے اکھٹا کرکے ثابت کردیا, عوام کا صرف عمران خان پر اعتماد ہے!!❤️