@RoymukhtarRoy@SardarSana36772 اہل بیت سے دین لینا کہاں لکھا ہے؟
جب خطبہ حجتہ الوداع پر ارشاد نبوی ہو گیا
آج دین مکمل ہو گیا
اور میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں
قرآن اور سنت
اہل بیت کا کہیں بھی ذکر نہیں
This is the reason @ImranKhanPTI is not acceptable to the Establishment of Pakistan. Because he wants to get rid of the financial mafia who’s kept Pakistan a slave for 76 years. #ImrKhanFightingForPakistan
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
یہ جس نے بھی ویڈیو بنائی ہے یہ ابتک کا بہترین کام ہے اس ویڈیو کو وائرل کر دیں تمام اُمیدوار اس ویڈیو کو عدالت میں پیش کریں اس ویڈیو میں پاکستان کی اہم تاریخ ریکارڈ ہو گئی ہے