بنگال کی تاریخ کے سیاہ باب کی بازگشت آج خیبرپختونخوا میں سنائی دے رہی ہے 1971 میں 93 ہزار پاکستانی فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا سانحہ تاریخ کا حصہ ہے، مگر آج خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے امن �� استحکام کے بجائے مزید بے چینی پیدا کرنے کا خطرناک راستہ اختیار کیا جا رہا ہیں۔
1/2
یہ پشاور ہے۔ جرنیلوں کو اتنی آسانی سے خیبر پختونخوا کی حکومت اور خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ مزاحمت کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا۔
عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کا پہلا آرمی چیف ہے جو انگلش نہیں بول سکتا، مسئلہ انگلش بولنا نہیں ہے
مسئلہ یہ ہے احساس کمتری میں مبتلا شخص اپنے ساتھ ترجمان نہ رکھ کر پاکستان کا دنیا بھر میں مذاق بنا رہا ہے
انگلش کا فقرہ پورا کرنے پر عاصم منیر کے چہرے پر فخریہ جذبات دیدنی تھے
اللہ الحق عمران خان اور عمران ریاض پر مذہبی فرقہ واریت کے الزام لگانے والے قاضی کے منہ سےسینےکہ ائین پہلے اور اسلام بعد میں ایا ہے ۔۔توبہ توبہ 🙏
اب اس کا کیا کرنا ہے پٹواریوں خود بتا دو
ختم نبوتﷺ پہ ڈاکہ مارا جا رہا...
قاضی فائز عیسی نے توہین قران اور قادنیت کی ترویج کی دفعات حذف کرنے کا حکم دے دیا
کیا آپکو یہ قابل قبول ہے ریٹویٹ کریں اور آواز اٹھائیں بے شرم ��اضی کے خلاف..۔
شیر افضل مروت: خان صاحب مجھے Defense منسٹر بنا دو
خان صاحب: نہیں تم غلطی سے ایٹم بم چلا دیگا پھر سیگرٹ جلا کے بولے گا ہندوستان تو وڑ گیا ۔۔! 🤣🤣
واٹسپیات