@Sadaqatkhan_95 اب موقع ملا کہ مملکت اسلامیہ پاکستان کو ان ملوانڈوز اور فضلانڈوز ٹائپ چیوتھیوں سے محفوظ رکھنے کے لئے بلا تخصیص مسلک سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔پھر جو ریاست کے خلاف جائے اس سانپ کو کچل دیا جائے تو بہتر ہوگا کہ کل کلاں ہم اپنی نئی نسل کو کم از کم ان کے شر سے تو محفوظ رکھ سکیں گے
پاکستان کے سفیر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے،
پاکستان امن چاہتا ہے اور برابری کے ساتھ چاہتا ہے،مگر یہ تب ممکن ہوگا جب مسئلہ کشمیر حل ہوگا،
پاکستان سب سےزیادہ دہشتگردی کا شکار ہوا ہے،
پاکستان کا امن کا پیغام ہے لیکن عزت اور برابری کے ساتھ۔
World’s largest housing project under the leadership of chairman @BBhuttoZardari
دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ،پیپلزپارٹی کا وعدہ تھا جو پورا ہوا،ہوتا ہوا نظر آیا،بلاول بھٹو زرداری کا کریڈٹ
@falakjavaidkhan چیوتھنیوں کا بھی الگ لیول ہے۔۔۔۔سیاسی مخالفت کریں مگر یہ کیا اپنا گند بھی دوسروں کے سر منڈھ دیں ۔۔۔۔۔چیوتھیے اور چیوتھنیوں کا یہی رویہ ہے۔۔۔ویسے پٹواریوں کو بھی اب جوڑ ملا ہے
ہم خیال(یوتھئیے)ججوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے
اب ہر وکیل کو ایجنٹ عمران نیازی کے مقدمات میں ججوں کے روئیے اور سہولت کو بطور نظیر لازمی پیش کر کے اپنے موکلات کیلئے ریلیف لینا چاہئے تاکہ ان ججوں کا ایسے محاسبہ ہو سکے!
لطیفے بنا دئیے نیازی کی محبت میں عدل کے نام پہ دھبہ
1988 میں پیپلزپارٹی کا انتخابی نشان (تلوار) چھینا گیا۔
کسی جج یا جرنیل کا ضمیر نہیں جاگا۔
2024 میں پی ٹی آئی کا انتخابی نشان چھینا تو چیف الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکیاں اور اتنا ماتم جیسے میدانِ کربلا جیسا ظلم ہو گیا ہے۔
2002 میں پیپلزپارٹی پر الیکشن لڑنے پر پابندی لگائی گئی تو راتوں رات پیپلزپارٹی (پارلیمنٹیرین) بنانا پڑی کوئی بھی نہیں رویا۔
جبکہ 2024 میں پی ٹی آئی پر الیکشن لڑنے پر پابندی لگی تو ایسا میدان کربلا سجایا گیا کہ دھمکیاں کہ الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے گا۔
@BBhuttoZardari lion
یہ لاہور کی عابد مارکیٹ ہے !
لاہور میں نا کوئی بدنسل ایم کیو ایم ہے نا جماع ت اسلامی ہے اور نا فکس اٹ ہے کہ گٹرو کے ڈھکن چوری کریں نالوں کے اندر ریت کی بوریاں ڈالیں
کراچی میں پیپلز پارٹی ان تمام ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرتی ہے
ریاستی سرپرستی میں پلنے والا شہر ایک بارش سے ڈوب گیا
وزیراعظم صاحب @CMShehbaz ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ جولائی میں آنے والے بجلی کے بل عوام کیا بیچ کر ادا کریں؟؟؟
کوئی تُن ویچے کوئی من ویچے۔۔۔ امام دین ہن کئ ویچے
دائیں بازو کا وہ جہاد جو جماعتِ اسلامی کی ذیلی تنظیم ”پیاسی“ نے شروع کیا آج تک جاری ہے۔ اس عفریت کو شروع کرنے والے، تحفظ دینے والے اور اسے آگے بڑھانے والے پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ انکی وجہ سے پاکستان آج مذہبی انتہاپسندی کے چنگل میں پھنس گر تباہ و برباد ہو رہا ہے