Two Palestinian children sit beside their mother’s grave after she was killed by Israeli gunfire in central Gaza. The arms they once ran to for comfort are the very ones they have lost.
مریم نواز کی طرف سے دئیے گئے ایک حالیہ بیان کے بعد بھارت کے ایک سابق جج مرکنڈے کاٹجو فرماتے ہیں کہ پاکستانیوں کو بھارت سے نہیں بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے خطرہ ہے
ISRAEL CONTINUES ITS RAMPAGE IN GAZA'S KILLING FIELDS.
Gaza’s Health Ministry reports that another TWO Palestinians have been killed in the past 24 hours by Israeli forces.
ISRAEL CONTINUES TO DESTROY WHAT LITTLE IS LEFT OF ITS REPUTATION.
ماں جیسی ایک بزرگ خاتون سے پاکستان تحریکِ انصاف کا جھنڈا چھیننے والو، یاد رکھو:
کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہوگا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو اُن کا حساب ہوگا۔
اگر یہ واقعی اسی طرح پیش آیا جیسا کہ بیان کیا ہے تو تشدد نہیں یہ تو پاگل پن ہے۔ اگر واقعی ایسا ہوا تو اس شخص کی جگہ پنجاب اسمبلی نہیں۔ اسے کسی اچھے ماہر نفسیات کے سپرد کرنا چاہیے ۔کیا فرماتے ہیں، آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ؟
يُعتبر هذا المشهد واحد من أكثر الجرائم رُعباً في كل تاريخ الحروب
لحظة قيام جندي إسرائيلي بقنص سيدة مُسنة في غزة وهي تُمسك بيد حفيدها رافعين الراية البيضاء وبعد أن قام جيش الاحتلال بإعطائهم الأمان للمرور
النسيان جريمة.
چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں
منصوبہ سازوں کے بچے یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے بچے دو وقت کی روٹی کے لیے ترس گئے
پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا
🆘Gazze ölüyor. Çocuklar güçsüz ve savunmasızlar.
Gazze için harekete geçin!
Ebu Ubeyde'yi Unutma
#BoycottIsResistance
(Boykot Direniştir) Ben Gazze'yim
admin @3Hudavendigar