﷽
اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ و بركآته 🤝
صبح کی ابتداء💙
اُس پاک پروردگار کے نام سے🖤
جس نے ہمارے وجود کو ❤
انمول نعمتوں سے نواز کر🧡
اَشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا کیا💚
اللّٰه عزوجل سے دعا ہے💜
کہ وہ ہمارے گھرانو کو💕
سدا شاد و آباد رکھے💞
#آمیـن#karachi#بزم_شاعری