@Amina_Nur_005 امریکہ کو سمجھ آ گئ کہ پاکستان کے وزیراعظم کے پاس اتنے اختیار نہیں ھوتے جتنے جرنیل کے پاس ھوتے ہیں پھر اسکے بعد امریکہ جیسے چاہتا ھے کراتا ھے
@Amina_Nur_005 سب کا برابر کردار ھے بھٹو نے بنیاد رکھی ڈاکٹر قدیر اور اسکی ٹیم نے تیار کیا مگر نواز شریف نہ چاہتے ھوئے بھی دھماکے کر گیا آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کو کریڈٹ جاتا ھے جو امریکہ کے نہ چاہتے ھوئے بھی دھماکے کر گیا اسکے بعد پھر امریکہ نے اپنی پالیسی بدلی
قائد اعظم نے جب آرمی سٹاف کالج کوئٹہ میں کہا کہ فوج عوام کی خادم ہے اور ان کا پاکستان کی سیاست اور پالیسی بنانے میں کوئ کردار نہیں ہونا چاہیے۔ اس کے بعد کس نے ان کی ایمبولنس خراب کی اور کس نے ان کا آکسیجن ماسک اتار دیا تھا؟
اسلام آباد روات پولیس والوں نے میرے شوہر کو 20 تاریخ کو اغواء کیا ہے اور پیسے مانگے پیسے نہ دینے پر پرچہ دیدیا
اب مجھ سے گاڑی ریکوری کے پیسے مانگے جارہے ہیں میرے دو چھوٹے بچے ہیں مجھے انصاف دلوایا جاۓ
@Skpmln اس وقت حالات بتا رہئے تھے کہ نواز شریف دھماکہ کرنے کے حق میں نہیں تھے کیونکہ امریکی دباؤ بہت تھا ان پر اس وقت کے آرمی چیف جہانگیر کرامت صاحب نے زور دیکر دھماکے کرانے پر راضی کیا تھا کریڈیٹ ذوالفقار علی بھٹو ڈاکٹر قدیر ڈاکٹر ثمر مبارک مند جہانگیر کرامت اور نواز شریف
جُھوٹی شان کے
پرندے ہی زیادہ پھڑ پھڑاتے
ہیں ۰۰۰۰۰۰۰
خاندانی بازوں کی اُڑان میں کبھی
آواز نہیں ہوتی ۰۰۰۰۰
اللّہ کریم آپ بہنوں کو مزید
صبر و استقامت سے نوازے ۔
آمین