Welcome home Reid, Victor, Christina, and Jeremy! 🫶
The Artemis II astronauts have splashed down at 8:07pm ET (0007 UTC April 11), bringing their historic 10-day mission around the Moon to an end.
”یہ کبھی نہ بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی خادم ہیں۔ قومی پالیسی آپ نہیں بناتے، یہ ہم سویلین بناتے ہیں۔ آپ کا فرض ہے کہ آپ کو جو کام سونپا جائے اسے وفاداری اور ایمانداری سے انجام دیں۔“
— قائداعظم محمد علی جناح کا 14 جون، 1948 کو کوئٹہ میں سٹاف کالج کے فوجی افسران سے خطاب
سورس لنک https://t.co/ksYz3UvKdf
#quaideazam
Rare🚨
Never forget this video still exists: “Wake up Americans, you’re about to be pulled into a war with Arabs, with the Muslim world—Israeli Mossad…”
This was the U.S Army report released a day before 9/11.
Must Watch & Share
تپتی دھوپ میں نابینا ضعیف العمر بابا جی جھکی کمر لیے ایک ہاتھ میں عصاء اور دوسرے ہاتھ میں رسی تھامے ہوئے جو خاص ان کے گھر سے مسجد تک باندھی گئی دھیرے قدموں کے ساتھ مسجد کی جانب روانہ ہیں
پھر ہمارا اور آپ کا کون سا عذر باقی رہ جاتا ہے ؟؟؟؟