Kindly support my craft by following my page my dear followers 😍
DM for orders only.
Please avoid unrelated messages. Thank you
https://t.co/OtZhu1d3ZS
ایک بچی @OfficialShehr جو اپنی مدد آپ کے تحت۔ ہر اس جلسے۔ ہر اس احتجاج میں گئی جو عمران خان کی آزادی کے لئے کیا گیا۔ اپنی اور اپنی فیملی کی جان کو خطرے میں ڈالا۔ بجلی کا میٹر ڈیڑھ سال سے زیادہ ہوگیا ہے کاٹے ہوئے۔ بجلی بحال نہیں ہوئی۔ کاروبار میں مشکلات کھڑی کیں۔ معاشی مسائل میں الجھا کر رکھ دیا۔ پھر بھی وہ اپنی ہمت سے بڑھ کر اس جدوجہد میں حصہ لے رہی ہے۔
اب بات کرتے ہیں قیادت کی۔ سلمان اکرم راجہ۔ نومبر میں اسلام آباد کے دھرنے میں شرکت کرنے کا ڈرامہ کرنا بھی ضروری نا سمجھا۔ بیرسٹر گوہر کن کی گود میں بیٹھا ہے سب کو واضح ہے۔ حماد اظہر کا گاڑی میں بیٹھ کر فوٹو شوٹ بھی یاد ہے سب کو۔ علی امین گنڈا پور نے دو دفعہ قوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ ایک دفعہ بیچارے کو ہگنا یاد آگیا اور 26 ضلعے پیدل کراس کرکے اسے ہگنے کی جگہ ملی۔ اور دوسری دفعہ جب کھلے عوام فائرنگ شروع ہوئی تو بجائے انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر لاشیں دکھانے کے خاموشی سے رات کے اندھیرے میں غائب ہوگیا۔
اور اب ماشااللہ دوسرا نمونہ سہیل آفریدی۔ بڑھکیں لگانے میں سب سے آگے تھا اور جیسے ہی وزارت اعلیٰ کی کرسی ملی۔ آرام سے اپنی عیاشیوں میں مگن ہے۔
عوام نے تو ہمیشہ لبیک کہا۔ قیادت ہی غدار نکلی۔ خان کی بھی اور پاکستان کی بھی۔ تو سوال اپنی قیادت سے کرو آپ۔ کارکنان سے نہیں۔
مختصر مگر انتہائی حسین دور تھا جب اوورسیز دوسری اقوام کے درمیان سر اٹھا کر چلتے تھے اور ہر کوئی عزت سے دیکھتا تھا
وزارت عظمیٰ کا منصب بس عمران خان پر ہی جچتا تھا ہر بندے کے پاس دس لاکھ کا ہیلتھ کارڈ تھا
ٹوورازم بڑھ گیا تھااور روزگار بھی
اک خواب ہی لگتا
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
@abdulrehmanedge 💔 alfaz nahi k iss dukh ko kisi k chand jumlay door nahi kar saktay, bus dua hay k Allah Taala tum logon ko sabr de aur ye masoom tumko jannat main lejanay ka waseela banaey ameen 🙏
Rawalpindi : A resident of Mandra told the police that his youngest daughter, aged 14, lived with her grandmother and that his brother-in-law also lived there. He accused his brother-in-law of sexually abusing his daughter for the last three months, which led to her pregnancy.
He further said that his daughter informed her stepmother, after which a case was registered with the police. The accused is yet to be arrested.
Kindly do not leave your children with relatives. Do not trust anyone in this country with the safety of your children. Protect your kids from these monsters.
تو بہت بڑا ظلم کر لیتی ہیں۔
اور اس ریسٹ میں بھی شوہر اور بچے کے کام خود کرنے ہوتے ہیں بس سسرال کی ذمہداری نہیں ہوتی۔
اتنی تکلیفوں کے بعد انکی مینٹل اور فیزیکل ہیلتھ کا خیال رکھنے کے بجائے 50-150 کلو ہونے پر مسئلہ ہے۔
ایسے مرد اولاد ڈیزرو نہیں کرتے
بی پی ۔ ڈائبٹیز جیسی کرونک بیماریاں لگ جاتی ہیں۔ ڈیلیوری میں ایک لیٹر سے زیادہ خون ضائع ہو جاتا ہے۔ پلسنٹہ کا زخم ایک ڈنر پلیٹ جتنا ہوتا ہے ہڈیاں اپنی شکل بدل لیتی۔ ۔ episiotomy میں تین اور سی سیکشن میں 7 لیرز کٹ جاتی ہیں۔
اسکے بعد اگر وہ چالیس دن سکون سے گزار لیں گی ریسٹ کر کے
خود جو مرد ایک بوتل خون ڈونیٹ کر کے دو دن تک چکرا کر ادھر ادھر وج رہے ہوتے ہیں ۔ انکو لگتا ہے بچہ پیدا کرنا معمولی بات ہے۔
پاکستان میں کم ہی کوئی عورت ہے جسکے وائٹمنز اور منرلز کی ڈیفشنسی نہ ہو۔ اپنے خون ہڈیوں سے ایک انسان بناتی ہے۔ کتنی تو بچے کی پیدائش میں مر جاتی ہیں۔