کینیڈا کے وزارت دفاع کے پارلیمانی سیکرٹری برائن مے نے پاکستان میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات کی وجہ سے کے ان کے استقبال میں 50$ ہزار لگانے کو غیر مناسب قرار دے دیا.
امید ہے حکومت اور فوج اس توہین کا منہ توڑ جواب دے گی. کم ازکم ٹویٹر پر کینیڈین حکومت کو بلاک کیا جائے.
پورے پاکستان میں جلسے دیکھے۔ لیکن جو نظم ضبط۔ سٹیج مینجمینٹ اور اس سے بھی زیادہ اہم بات کہ سخت ترین گرمی میں دوپہر کے تین بجے بغیر سائے کہ اتنی بڑی تعداد میں عوام کا سمندر اور کوئی ایک شخص نہیں تھا جس نے اپنی جگہ چھوڑی ہو۔ واہ بونیر واہ۔ آپکو سیلوٹ