@TeamYouTube Thanks for the response. I’ve followed you. Here are the hacked channel details:
1.Islamic Teacher Videos – Name changed, not showing in search
2. Adnan Voice https://t.co/snp1uLL4Mf
3. Irtiqa Kitchen etc. https://t.co/2wgJxUPe1X
Please DM for more info. Thanks
My Gmail was hacked. Recovery info was changed and i was logout from all my devices -- zero access. My Youtube channel linked to that Gmail. I've lost access , 5+ years of work on that channel. PLEASE HELP. I'm desperate.
@YouTube@TeamYouTube@YouTubeCreators@gmail
@TeamYouTube Thanks for the response. I’ve followed you. Here are the hacked channel details:
1.Islamic Teacher Videos( Name changed, not showing in search
2. Adnan Voice https://t.co/snp1uLL4Mf etc.
All my channels linked wirh 1 email.
Please DM for more info. Thanks!
کرائم منسٹر شہباز شریف کیخلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کامقدمہ تیار کرنےاور اسکی تحقیقات کرنے والے ڈاکٹر رضوان، جن کا شمار نہایت ایماندار اور بہادر افسران میں ہوتاتھا،کی رحلت پر نہایت رن��یدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو
اللہ پاک ہم سب کا رمضان کے روزے تراویح اور عبادت قبول فرمائے اور اللہ پاک ہم سب کو ہر قسم مصیبتوں کی اور مشکلات سے حفاظت فرمائیں تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور بیماروں کو صحت اور شفا کاملہ دیں ۔۔ آمین
#عيد_الفطر_المبارك
انڈین میڈیا نے 20 مارچ کو ہی اس کیبنٹ کا اعلان کردیا تھا جس سے ثابت ہوا دِلی، واشنگٹن، پینٹاگون، GHQ اور عالیہ صاحبہ سب ایک پیج پر تھے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دس دن میں نام کی کابینہ بنانے و��لے نے 6 دن میں میٹرو بنا دی۔
اگر اسی سپیڈ سے کام چلتا رہا تو مجھے لگتا ہے پاکستانی قوم افطاری چاند پر جا کے کرے گی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور