اپنی قوم کی ایماء پر میں @RTErdogan کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ انہیں پاکستان کا دوست تصوّر کیا جاتا ہے۔
میری دعا ہے کہ بطور صدر ان کا یہ پانچ سالہ نیا دور ترکیہ کے عوام کیلئے خوشحالی کا وسیلہ بنے۔
معاشی خالات انتہائی سنگین ہو چکے ہیں۔ پوائنٹ آف نو ریٹرن کی طرف بڑھ رہیں ہیں۔ پاکستان نے اپنی معاشی تاریخ میں ایسا بحران کبھی نہیں دیکھا۔ ارجینٹینا ، ونزویلہ اور میکسیکو میں ایسے معاشی بحران ماضی میں آئے۔ ان ممالک میں ببہت خوفناک صورتحال بنی۔ کوئی ہوش کے ناخن لیں۔
قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔
صحافی برادری کیوں اس قدر خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے کہ ان دونوں کے 48 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کئے جانے کا مطالبہ نہیں کرتی حالانکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ وگرنہ تو اسے اغواء کہا جانا چاہئیے۔
یہ فسطائی ہتھکنڈے دراصل میڈیا کا گلا گھونٹنے کی ایک کوشش ہیں تاکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کیخلاف جاری سفاکانہ کریک ڈاؤن کو (میڈیا بلیک آؤٹ کے ذریعے) قوم کی نگاہوں سے اوجھل رکھا جاسکے۔
رانا ثناءالہ کی گزشتہ رات کی پریس کانفرنس سے زیر حراست سیاسی قیدیوں خصُوصآ خواتین کی (جان و آبرُو کی) سلامتی کے حوالے سے سنگین خدشات نے جنم لیا ہے۔ میری چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا ہے کہ آعلی سطحی تحقیقات کا اہتمام کریں یہ جاننے کے لیۓ کہ:
پاکستان میں ایک نئی پستی پر پہنچ چکے ہیں جہاں بہنیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں۔ حکومتی وزراء اب پاکستان کی خواتین کی آواز کو دبانے اور دبانے کے لیے عصمت دری کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ ہم فوری طور پر خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#ReleaseFemalePrisoners
مرتضٰی بھائی، اب تک جتنی بھی کالز پکڑی گئیں، مکمل تعارف کےساتھ ریلیزہوئیں۔ یہ بہت بڑا جرم ہے، کیسز درج کرکےملزمان گرفتار کرکےیہ تمام آڈیوز اب تک ریلیز ہوجانی چاہیں۔ تا کہ ہر کوئی اصل سچ جان سکے۔ ورنہ ن لیگ کےپراپیگنڈہ پھیلانے والے ایسی بیہودہ اور مضحکہ خیز باتیں پھیلاتے رہیں گے۔
۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک عبد الغفار ڈوگر کی چٹھی جو پولیس کے نام لکھی گئی ہے کہ مذکورہ افراد پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں اس لیے اب انہیں گرفتار نہ کیا جائے....
قانون تو نہیں البتہ "ن" ضرور ہے
If there were any doubts about women being mistreated in jails, this press conference from this certified criminal should remove all such doubts.
He is so obviously trying to cover up and preempt the horror stories about to break in the media.
Women have never been so mistreated and harassed by the state as they have been by this fascist govt when they were exercising their right to protest peacefully.
یاد رہے رانا ثنا سے پہلے یہ بات ناصر بٹ نے ٹویٹ کی ہے مطلب ایجینسیاں ناصر بٹ کو پہلے بتا گئیں اور رانا ثنا کو ایک گھنٹے بعد اطلاع دی یعنی کہ ان جاہلوں کو لگتا سارا ملک بھانگ کے نشے میں ہے ۔۔۔۔
رانا ثناء کی بات میں صداقت ہے۔ کسی زیر حراست خاتون کا ریپ کیا گیا۔ جس کے پاس شہریت لندن یا امریکہ کی ہے۔ اب ان سے معاملہ سنھبل نہیں رہا۔
عمران خان مائنڈ گیم کا ہیرو ہے۔ اس نے ہوا میں بات کی کہ کوئی سرپرائز انے والا ہے۔ اور کم عقل شریف مافیہ نے اپنا کچہ کھول دیا ہے
عمران خان مردم شناس ہے۔ کہ ن لیگ بے غیرت بھی ہے اور احمق بھی ہے۔ بے غیرت اس لئے ہے کہ جیل کے اندر خواتین کو ریپ کیا گیا ہے الله کرے ایسا نہ ہو ۔ اور احمق اس لئے ہے کہ خود ہی بتا دیا