ایک افسوس ناک دن ۔۔اسلام آباد کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے خیبر پختون خواہ کے منتخب وزیر اعلی کی ریاست سے وفاداری پر سوال اٹھا دیے ۔۔مریم نواز کے بیان کے بعد دوسرا سیاسی حملہ
سیالکوٹ ۔۔ سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 70 ، وکیل مبشر مقصود اعوان کو پنجاب پولیس نے ان کے گھر سے اغواکر لیا ہے ۔
چادر اور چاردیواری کی حُرمت پامال کی گئ ۔ گھر والوں کو شدید تشددکا نشانہ بنایا گیا اور گھر میں ظالمانہ توڑ پھوڑ کی گئ 👇
@MubasharAwan804
27 ستمبر 🔥
اسلام آباد کو چاروں سے بند کرنے کی تیاریاں ❤️
بچوں نے بھی تیاریاں شروع کی ہوئی ہے,
اس بار جعلی حکومت کی دھجیاں بکھیری جائیگی!
عمران خان کی رہائی تک کوئی آرام سے نہیں بیٹھے گا!!
پنجاب کی تمام صحافی برادری سے گزارش ہے کہ مبشر مقصود کی والدہ اور گھر کی خواتین کو پولیس کی جانب سے دھکے دینے کی مزمت کریں۔ یہ ویڈیو سب لگائیں، خواتین سب کی قابلِ عزت ہونی چاہئیی، شکریہ۔
سیالکوٹ : سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 70 مبشر مقصود اعوان کو پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر سے اغواکر لیا ، گھر میں توڑ پھوڑ کی اور فیملی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
چوبیس کروڑ عوام میں سے اگر ایک پرسنٹ یعنی چوبیس لاکھ لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو یہ جو خود کو آئین اور قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں جو یہاں اقتدار کے مزے لوٹتے ہیں اور باہر جزیرے خریدتے ہیں انکو منہ چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی اور انکا باپ بھی گولی نہیں چلا سکے گا، صرف ایک پرسنٹ لوگوں کو غیرت کا مظاہرہ کرنا ہوگا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی ✊🔥
بریکنگ نیوز 🚨KPK حکومت کا بڑا اعلان، طاقتور حلقوں کی چیخیں نکال دیں 🔥🔥
گورنر راج لگانا ہے تو لگائیں، سہیل آفریدی کو نااہل کرنا ہے تو کر دیں، گرفتاریاں کرنی ہیں تو گرفتار کر کے دکھائیں، گولیاں چلانی ہیں تو چلائیں، لیکن ایک بات ہماری غور سے سن لیں، 27 ستمبر سے پہلے جو کچھ کرنا ہے کرلو،لانگ مارچ تو ہوگا اور لانگ مارچ کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ جو سامنے آیا، اسے ہم نہیں چھوڑیں گے۔
PMLN فوج کے لیے بڑی مصیبت بن چکی ہے ملک کے کسی حصے میں اس کے لیے حمایت نہیں ہے
پاکستان میں کوئی شخص ان تباہ کن حالات کا خاتمہ کر سکتا ہے وہ عمران خان ہے جس کی افغانستان عزت کرتا ہے پاکستان کے قبائیلی اور کشمیری عزت کرتے ہیں جسے بلوچ نیشنلسٹ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
معید پیرزادہ
مریم نواز پر آرٹیکل 6 کا مطالبہ ۔۔۔۔کے پی کے تمام اراکین نے مریم نواز کے مودی چچا کو کلین چٹ دینے اور پختونوں کو دہشت گرد قرار دینے پر تمام اراکین کی غداری کے مقدمہ کی درخواست۔
خیبر پختونخوا اسمبلی نے وزیر اعلی مریم نواز، عظمی بخاری اور رانا ثنااللہ کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی سفارش کردی
وزیر قانون آفتاب عالم کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی
اسلام آباد جتنا یہاں کے رہنے والوں کا ہے ، اتنا ہی کے پی اور بلوچستان والوں کا ہے ، یہ ہمارا گھر ہے ، اپنے گھر کو کوئی نہیں جلاتا ، ہمیں کیوں اسلام آباد سے الگ کیا جارہاہے؟شاہ فیصل اتمان خیل ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے عدالت مین دلائل
جاوید ہاشمی ❤️🔥
اس مرد مجاہد نے سر پر کفن باندھ کر یزید وقت کو للکارا ہے, اس بہادر بزرگ کو سلام پیش کرتا ہوں!!
عاصم منیر تم ہوتے کون ہو, تمھاری کیا اوقات ہے,
تم ایک چوکیدار ہو, اپنے بیرک میں جاؤ اور اپنی ڈیوٹی سنبھالو, تم ہوتے کون ہو حکومتیں تبدیل کرنے والے, تم چوکیدار ہو چوکیدار!!
آج اطلاع آئی کہ وفاقی آئینی عدالت نےسہیل آفریدی کے خلاف مقدمہ 14 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔
تفصیل معلوم کی تو پتا چلا کہ سہیل آفریدی کے خلاف یہ مقدمہ شیر افضل مروت نے کیا۔
اور مقدمے کا مقصد یہ ہے کہ علی امین گنڈاپور کو بطور وزیر اعلٰی بحال کیا جاۓ۔
عمران خان نے اپنے سیاسی career میں کئی لوگوں کو وقت پر نہ پہچان کر نقصان اٹھایا۔ لیکن کچھ لوگوں کو بروقت پہچانا اور بہت اچھا پہچانا۔
وقت خود ہی ثابت کیے جاتا ہے کہ کون مخلص ہے اور کون دشمن۔
بہت ہی عبرت ناک انجام ہوگا ان جیسوں کا۔
رانہ ثنا نے تو کوئی ثبوت دیا نہیں PTI پر الزام کا مگر ان کے خلاف ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کے ثبوت حاضر ہیں اس وڈیو میں! جسٹس نجفی کی رپورٹ میں بھی تفصیلات ہیں!
27 ستمبر سے اتنا ڈر کیوں؟
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا#LongMarchOnSeptember27th
سہیل آفریدی کے لاہور کے دورے کا اعلان کرنے کی دیر تھی کہ پنجاب میں PTI کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی گئی ہے۔
کوئی انسانیت، کوئی خدا کا خوف نہیں ان ظالموں میں۔
پچھلے ساڑھے چار سال سے یہ حرکتیں کر کر کے صرف عوام میں اپنے لئے نفرت ہی کمائی ہے۔ کیا کرو گے اتنا ظلم کر کے؟ اللّه کو کیا منہ دکھانا ہے؟
آپ بتاؤ کے دہشتگردی پختونخوا سے یہ پنجاب سے شروع ہوئی تھی؟؟
سیاسی لیڈرشپ کو کہاں شہید کیا گیا، قید کیا گیا، ان پر ظلم کئے گئے،، شفیع جان نے تفصیل سے یاد کروا دیا 🔥🔥