غاصب بھارتی عدالت نے انصاف کا قتل کرتے ہوئے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو تین مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی، جبکہ ان کی قریبی ساتھیوں ناہیدہ نسرین اور صوفی فہمیدہ کو 30، 30 سال قید کی سزا سنا دی ہے کشمیری اس سزا کو جوتے کی نوک پر مارتے ہیں ۔
🚨 🚨
روس وینیزویلا اتحاد🚨
روس نے اعلان کیا ہے کہ اگر وینیزویلا پر کسی ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ پیدا ہوتا ہے تو وینیزویلا کی درخواست پر روس ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
روس نے کہا ہے کہ وہ وینیزویلا کی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع میں اس کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
Today we honor the bravery and sacrifice of the Kashmiri people in their fight against oppression
No force can break the spirit of Kashmir freedom for is coming soon
22 سالہ سویڈش لڑکی گریٹا تھنبرگ ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امدادی فلوٹیلا لے جاتے ہوئے 200 سے زائد انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت گرفتار کرلی گئیں۔
چند ماہ قبل اسرائیل نے انہیں دھمکی دی تھی کہ "اگلی بار جان سے مار دی جاؤ گی"، مگر وہ ڈری نہیں
یوتھئیے مجھے زائیونسٹ کہہ رہے جو پچھلے دو سال سے تقریباً روزانہ غزہ پر ایک ٹویٹ کرکے نیتن یاہو کو وار کرمنل کہتی ہے اور اسرائیل کے مظالم دکھاتی ہے۔
ایک بار پھر یہ ساری مہم مُجھ پر اس لئے چلائی گئی کہ یہ صرف اور صرف مُجھ سے ڈرتے ہیں کہ میں نے جیسے برطانیہ میں اُن فاشسٹوں کی آتما رولی ہے ایسے ہی امریکہ میں بھی اُن کا رام نام ستیہ کرونگی۔
🔴 اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔
▪️ اگر وہ اپنے فریڈم فلوٹیلا کے ساتھ دوبارہ اسرائیل کے قریب آنے کی ہمت کرتی ہے تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
▪️ بعض رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انہیں ٹارچر کیمپ میں غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔