Tehreek-e-Nizam-e-Mustafa (Religious Card)was launched against ZABhutto to topple his Govt
Azad Adliya Tehreek(Lawyers Card)was launched against Gen.Musharaf
Now Namoos-e-Risalat attempt again Religious Card is being used. Same routine. Question is whether PPP/ANP/Achkzi join?
فضل الرحمان نے جتنا یہودیوں زائنسٹ کا ایجنڈا پاکستان میں پورا کیا کسی نے نہیں کیا۔۔ یہ مذہب کی آڑ میں بھیڑیا ہے درندہ ہے۔۔ اس نے لوگوں کو دین سے دور کیا، تفرقہ پیدا کیا ، اسلام کا نظام قائم نا ہونے دیا، لوگوں کو اسلام سے دور کیا ابلیس کا ہر وہ کام کیا جو وہ چاہتا تھا
سیاسی مخالفت اور سیاسی انتقام کی باتیں کرنے والے گدھے لوگوں کو کنفیوز کرتے ہیں جبکہ ان کو خود بھی پتہ ہے کہ انہوں نے منی لانڈرنگ کی ہے، ملک کا پیسہ لوٹا ہے، 22 کروڑ عوام سے دھوکہ کیا ہے۔ یہ خبیث لوگ پیسے واپس کیوں نہیں کرتے؟ آئے روز پیشیاں بھگت کر ذلیل ہوتے رہتے ہیں۔
Unfortunately too much talkative & total nuisance Saeed Ghani has no capacity to deal Baldiyat issues. He is a failed person who cant deliver anything like waste disposal, water removal, sewerage system, park cleanliness, traffic hazards, electric problems etc. in the city
To clear the mess created by the PPP government, Karachi needs a big cleanup and make up of upto 100 billion rupees with at least 10,000 workers who will carry out the job.....
... provided no member of the PPP government is present in the city during this exercise.
مولوی فضلو پہ فوکس ہونا چاہیئے۔یہ آپے سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔موجودہ حکومت سے اگست میں استعفی مانگ رہا ہے؟ اور دھمکی دے رہا ہے کہ ستمبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرےگا۔پی ٹی آئی والو! اس کی حرکتوں اور پچھلے معاملات خبائث کو اجاگر کرنا ضروری ہوگیا ہے بالخصوص کشمیر کمیٹی
پاکستانی قوم نجانے کب سمجھے گی یہ افغانی(افغانستان والے)آستین کے سانپ ہیں۔بیرونی ممالک یہ پاکستانیوں کو گالیاں دیتے ہیں اور دل سے نفرت کرتے ہیں۔ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے ان کو افغان مہاجرین کی حیثیت سے40 سال یہاں رکھااپنی معیشت تباہ کی۔ان سے کیا خیر کی توقع رکھیں؟
@ImranKhanPTI
Who is responsible for this fuss? Apart from enemies of this country, internal opposition of country is responsible for creation of this turmoil, entire fuss & total disturbance through their uncalled for rallies, statements & public meetings. This is neither time nor democracy.
افواج پاکستان کے ان جری جوانوں کو میرا سلام جو قوم کی سلامتی کیلئے دہشتگردوں سے مقابلے میں مسلسل اپنی جانوں کے نذرانےدے رہے ہیں۔میری دعائیں/ہمدردیاں افسر سمیت ان 10 جوانوں کے لواحقین کیساتھ ہیں جنہوں نے آج شمالی وزیرستان و بلوچستان میں دہشتگردوں کو للکارا اور جام شہادت نوش کیا
پاکستانی تاجر اگر بے ایمانی چھوڑ دیں تو جلد دنیا پر چھا جائیں گے۔ یہ لوگ اپنی ایکسپورٹ کی پہلی قسط بہتر بھیجتے ہیں اور اگلی کونسائنمنٹ انتہائی خراب جس سے خریدنے والے ممالک ان کا مال واپس کر دیتے ہیں اور پھر پابندیاں لگ جاتی ہیں کہ ان سے مال نہ خریدو۔
#چوروں_کو_نہیں_چھوڑیں_گے
One feels sorry for stupid opponents in politics who started asking fulfillment of promises just after three months of existing Govt. @ImranKhanPTI was given mandate of five years. One should dare to ask after the stipulated period. Truely he is on it.
#چوروں_کو_نہیں_چھوڑیں_گے
کل کا دن منانا جائنٹ اپوزیشن نہیں ہر گروپ کی انفرادی برتری حاصل کرنے کا ڈرامہ تھا۔ مہنگائی اور بیروزگاری کس دور میں نہیں تھی؟ لیکن کچھ لوگ تو ملک کا سرمایہ باہر منتقل کریں جائیدادیں بنائیں اور کچھ دو وقت کی روٹی کو بھی ترسیں۔ اصل جنگ یہ ہے۔
#چوروں_کو_نہیں_چھوڑیں_گے
حلف اٹھانے کے بعد اس شخص نے فلور آف دی ہاوس یہ بیان داغا تھا کہ ہمارے پاس کسی کو نوکری دینے کیلئے کچھ نہیں۔ یہ وہ شخص ہے جس کی ائیر بلیو تو ترقی کر رہی تھی اور پی آئی اے زوال پذیر تھی؟ اس کی صفائیاں دیکھو اور کرتوت؟
سبحان اللہ! پہلے 3 ارب کے #LNG ٹرمنل کا پراجیکٹ اینگرو کو 13 ارب میں دیا ، یہ ڈیل پہلے شاہد خاقان عباسی نے خود #PSO کی عمران الحق کے ساتھ کروائی اور پھر بعد میں انہی کو 37 لاکھ تنخواہ پراس PSO کا MD بھی لگادیا 😮🙄🤦🏻♂
@KlasraRauf#ShahidKhaqanAbbasi
https://t.co/2SX2MicE5u
#چوروں_کو_نہیں_چھوڑیں_گے
آج بھی سندھ میں یہ حالات ہیں؛
1۔ کچرا زدہ
2۔ ایڈز زدہ
3۔ تھر زدہ
4۔ قحط زدہ(گندم کی بجائے مٹی)
5۔گٹر زدہ (ابلے گٹر)
6۔ استحصال زدہ
Let us ask Shemale to respond?
اپوزیشن کا فلاپ شو۔۔۔تحریک چلی نہ عوام نکلے
8جماعتیں ملکربھی حکومت کو ٹف ٹائم دینے میں ناکام
ن لیگ میں تقسیم مزید واضح۔۔۔مریم نواز کیمپ کے رکن محمد زبیر کا حمزہ شہباز کے دفاع سے صاف انکار
سنیئے تفصیلات
#PMLN#Opposition#PPP#25JulyBlackDay#YoumEtashakur
https://t.co/ni7IYDROyH