~ Muslim ~ Pakistani ~ Islooite ~ Engg Fellow @ Zones ~ xVP Engg Graana ~ xCTO Elixir ~ Coding is my Cardio ~ IIUI Alumnus ~ Gold Medalist ~ Dad of 5 MA :)
بات تو درست ہے، لوگ ووٹ تیر، شیر اور بلے کو دیں اور گلہ جماعت اسلامی سے کریں، جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو اس وقت مہنگائی،پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں پر سراپا احتجاج ہے، پارلیمنٹ میں ایک اپوزیشن بھی وہ کیا کررہے ہیں، اپوزیشن کا تو کام ہی عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ہوتا ہے۔
اس وقت پاکستان کو درپیش مسائل میں جو مسئلہ غریب، مڈل کلاس، ورکنگ کلاس، کاروباری اور تجارتی طبقہ سمیت ہر طبقے کو براہِ راست متاثر کر رہا ہے، ان میں پیٹرولیم لیوی کا مسئلہ انتہائی اہم ہے۔
اس مسئلے کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے اور پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے دوٹوک اور مستقل مؤقف اختیار کرنے پر امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمٰن، مبارک باد کے مستحق ہیں۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن جو شخص عوامی مفاد کے کسی اہم مسئلے پر اصولی مؤقف اختیار کرے، اس کی تحسین کرنا بھی سیاسی اخلاق اور جمہوری رویے کا حصہ ہے۔
دل تھام کر پڑھیں
حکومت نے آئی پی پیز سے کیپیسٹی پیمنٹس کے لیے 40 سال تک کے معاہدے کر رکھے ہیں۔
سینئر صحافی ریاض الحق کے مطابق ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت میں 49 معاہدے اور پی ٹی آئی کے تقریبا نصف عرصہ کے دور میں 27 معاہدے کیے گئے۔
وفاقی وزارتِ توانائی کی پارلیمنٹ میں پیش کردہ رپورٹ کے مطابق یہ ادائیگیاں گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 مہینے کی ہیں۔
نیپرا (NEPRA) کے انکشاف کے مطابق مجموعی طور پر حکومت آئی پی پیز کو سالانہ تقریباً 3400 ارب روپے کی ادائیگیاں کرتی ہے۔
گزشتہ پانچ برسوں کے دوران آئی پی پیز کو مجموعی طور پر 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیے گئے ہیں، جن میں سے ایک بڑا حصہ کیپسٹی پیمنٹس (Capacity Payments) کی مد میں شامل
Prime Minister Shehbaz Sharif government thinks that by making public the breakdown of fuel prices it has done a remarkable service to the people and its obligation ended.
Now situation is such
1- Global prices impact is fully passed on to consumers who according to Investment Minister Sheikh are already facing high poverty and shrinking purchasing power
2- Petroleum Levy cannot be reduced, not because of IMF, but because Govt is not ready to stop unconstitutional spending on devolved subjects. This is needed to ensure primary budget surplus.
3- Petroleum Minister had recommended before budget to set levy at Rs50 per litre until global prices are high. His written advice was ignored by the Government.
4- Jammat-e-Islami is at least creating noise when public is also sleeping. But it is noise is met by usual lethargic bureaucratic excuse that IMF will not allow it. IMF is also not allowing direct contracts to Government entities. Is government hearing that? The answer so far is NO.
حافظ نعیم الرحمن کا شکریہ اُس نے قوم کو لیوی ٹیکس کے بھتے کا بتایا اور اُسی وجہ سے آج ٹی وی پر یہ ڈسکس ہو رہا ہے
نون لیگ کے بے شرم وزیر کی وضاحتیں دیکھیے
نون لیگ عوام دشمن جماعت ہے اور پاکستان کی تباہی کے سب سے بڑے ذمہ دار ہیں
ایک لیٹر پٹرول پر 130 روپے لیوی/ٹیکسز کے خلاف کراچی سے خیبر تک کامیاب ہڑتال نے ثابت کردیا کہ پورا پاکستان جماعت اسلامی کی تحریک کی پشت پر کھڑا ہوگیا ہے۔ پٹرول پر بھتہ لیوی کے خلاف کامیاب پرامن ہڑتال میں عوام کے ساتھ تاجروں اور وکلاء نے بھی بھرپور حصہ ڈالا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ تمام طبقات جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حکومت کی ٹیم معاملے پر مذاکرات کے لیے آج منصورہ آئی۔ ہم نے ان کا خیرمقدم کیا مگر ہمارا مؤقف ہے مذاکرات اور دھرنے ساتھ ساتھ چلیں گے ۔ جماعت اسلامی نے مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ عوام کو ریلیف دینا پڑے گا
اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں پیش نے والے نہایت دلخراش واقعے نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، 15 نومولود بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں، ان کے والدین پر قیامت گزر گئی ہے۔ والدین کا یہ سوال بجا ہے کہ اسپتال انتظامیہ اور عملہ کدھر تھا؟ درحقیقت پی ڈی ایم حکومت اور اتحادی جماعتوں کی کارکردگی بدترین ہے۔ وفاقی حکومت اور اس کے وزراء و ماتحت بیورو کریسی کی نااہلی انتہا کو چھو رہی ہے۔ صوبائی حکومتوں کا بھی یہی معاملہ ہے ۔ چالیس پچاس سال سے یہی جماعتیں حکومت کررہی ہیں مگر یہ معیشت، قیام امن، تعلیم اور صحت سمیت تمام شعبوں میں ناکام ہوچکے ہے۔ ان کے گڈ گورننس کے نعرے دفن ہوگئے۔ جو لوگ وفاقی دارالحکومت میں واقع اسپتال کو نہیں سنبھال سکتے وہ پورا ملک کیا سنبھالیں گے؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ دو ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان یہ صورتحال دونوں طرف کے عوام کے لیے نہایت تکلیف دہ ہے۔
پاکستان کی سلامتی اور دفاع 25 کروڑ پاکستانیوں کی ترجیح اول ہے۔ پاک افغان کشیدگی ایک ایسے وقت شدت اختیار کررہی ہے جب تل ابیب میں بھارت اور اسرائیل اکٹھا ہیں اور یہ اتحاد پورے عالم اسلام کے لیے مہلک ہے۔ طالبان کو یہ سمجھنا ہوگا کہ بھارت ان کا دوست نہیں ہوسکتا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان یہ کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے
امریکہ اس وقت ایران پر لشکر کشی کے بہانے تلاش کررہا ہے اور غزہ میں کیے گئے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کے لیے جنگ کا مرکز تبدیل کیا جارہا ہے۔ افغان قیادت کوئی ایسا راستہ اختیار نہ کرے جس سے وہ عالم اسلام سے کٹ جائیں اور اسلام دشمن قوتوں کو اس کا فائدہ ہو
حکومت پاکستان کی جانب سے اس اہم اور نازک موقع پر قومی مشاورت سے گریز ناقابل فہم ہے،
فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے۔
اس صورت حال میں ضروری ہے کہ عالم اسلام کے جید علما ماضی کی طرح سامنے آئیں اور پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگ کی آگ کو ٹھنڈا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
چین ، ترکی ، قطر اور سعودی عرب گزشتہ عرصہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کو ترک نہ کریں اور اس موقع پر از سر نو اپنا کردار ادا کریں
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ اسرائیل کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ عالم اسلام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی ہر کوشش کو زائل کرنا یہود و ہنود کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
The Gaza crisis has divided the world into two sides: the oppressors and those who stand for humanity. We respect, honor, and remain grateful to the voices across the globe who continue to support the people of Palestine in solidarity.
World must fulfil its moral duty to enforce the UN-mandated right of self-determination for Kashmiris.
Every so-called ruling global system claiming human welfare has only brought destruction.
Capitalism have concentrated wealth and power in the hands of a few.
@NaeemRehmanEngr
نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان و ناظم اجتماع عام لیاقت بلوچ اور امیر جماعتِ اسلامی اسلام آباد و نائب ناظم اجتماع عام (برائے آئی ٹی و متعلقہ امور) انجینئر نصراللّٰہ رندھاوا سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی اور آن لائن سائٹ کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر برادرمحسن صدیقی نے میڈیا کو ویب سائٹ کے حوالے سے بریفنگ بھی پیش کی۔
از : شازیہ عبدالقادر
لاہور میں جب اس کا اعلان ہوا تھا تو یہی گمان تھا کہ کچھ سافٹ وئیرز اور آئی ٹی سکھا کر نوجوانوں کو کہا جائے گا کہ اب جاکر جاب تلاش کرو۔۔۔۔
پھر فٹبال گراؤنڈ پنجاب یونیورسٹی میں ٹیسٹ میں آنے والوں کو دیکھ کر سوچا کہ اتنے ہزاروں کو کہاں ٹریننگ دیں گے!!!!
مگر دیکھتے ہیں دیکھتے لاہور میں کئی آئی ٹی لیبارٹریز بن گئیں
ایک دن خیال آیا کہ سائیٹ تو چیک کرنی چاہئے جب فارم اوپن کیا تو گرافکس اور ویڈیو کے ایک دو کورسز کے بعد جو کورسز تھے وہ آج کی آئی ٹی کی دنیا کے جدید اور منفرد کورسز تھے۔۔۔۔
گمان ہوا کہ وہی آن لائن شاپنگ وغیرہ کیسے ہوتی ہے یہ سکھایا جائے گا۔۔۔
اور کل بنوقابل لاہور کے اسٹارٹ اپ پروگرام میں پہنچ کر جب ایک لمبی قطار میں سجے ہوئے اسٹالز دیکھے تو سوچا یہ کوئی پروموشن ہوگی۔۔۔
مگر جب وزٹ کیا تو وہ لاہور کے اٹھارہ،بیس، پچیس سال کے نوجوان لڑکے لڑکیوں سے لے کر بڑی عمر کے مرد و خواتین اپنے اپنے بزنس ،اپنی ویب سائٹس اور اپنی ایپس کے ساتھ موجود تھے
یہ وہ طلباء و طالبات تھے جنہوں نے پہلا بنوقابل بیچ مکمل کرکے اپنے آن لائن بزنس کا کام شروع کیا اس کی تمام تر ڈیزائننگ،مارکیٹنگ،فروخت اور ڈیلنگ وہ لوگ خود کررہے تھے۔۔۔۔
بنوقابل اسٹارٹ اپ لاہور کی بڑی خاص بات یہ تھی کہ اپنے کاروبار کے آغاز کے لئے انہیں سود فری مائیکروفائنائسنگ دی جارہی تھی
یہاں تک تو بات پھر بھی چلو ٹھیک تھی
لیکن جب
الخدمت لاہور کے ذمہ داران نے اسٹیج پر بتایا کہ 205 بڑی کمپنیز اور اداروں نے الخدمت کے ساتھ ان کورسز سے فارغ ہونے والے طلباء و طالبات کو انٹرنشپ آفر کرنے کا ایگریمنٹ کیا ہے
اور وہ کمپنیز بھی وہاں موجود ہیں۔۔۔جنہیں بنوقابل ایوارڈ دیا گیا
تو تب محسوس ہوا کہ بنوقابل کوئی عام سا پراجیکٹ نہیں یہ پاکستانی نوجوانوں کے لئے ترقی و خوشحالی کی منزل کا راستہ ہے جو انہیں اپنی صلاحیتوں کے ذریعے خود کفیل بھی بنائے گا اور دوسروں کے لئے بھی راستے کھولنا سکھائے گا
امیر جماعت اسلامی محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب خود بھی انجینئر ہیں ایک ایک اسٹال پر بنوقابل کے ستاروں سے انکے کام کی نوعیت پر تفصیلی گفتگو کی۔۔۔
"بنو قابل گیم چینجر ہے"
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب تقریر کرتے ہوئے یہ کہہ رہے تھے اور ہم وہاں بیٹھے بنو قابل گیم چینجر کو اپنی آنکھوں سے دیکھ اور دل سے محسوس کر رہے تھے۔۔۔۔
الخدمت اور جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کے وژن کو اس ملک کے نوجوانوں کے لئےجس طرح لانچ کررہی ہے یہ ایک تحفہ خداوندی ہے
یہ پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے
شاذیہ عبدالقادر
#BanoQabilStartUpLahore
#alkhidmatfoundationpakistan
#BanoqabilLahore
#JamaateIslami
#HafizNaeemurRehman
#Tarazu
Bano Qabil landed in Islamabad .
Inspired , impressed and gave hope to people in dire need of it .
Impressive speech by @NaeemRehmanEngr Ameer @JIPOfficial
It was heartening to see so many young people looking out for new avenues to learn more and help their families financially .
On the other hand , it was kind of sad as high attendance also implied that a lot of people arent prosperous financially and so much needs to be done in the future to bring back prosperity in our country.
Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamat-e-Islami Pakistan & Patron-in-Chief of Bano Qabil, addressed young IT aspirants in Malakand Division, inspiring a future of digital excellence and empowerment at the Bano Qabil Aptitude Test held at Thana Sports Complex Malakand 🇵🇰
#BanoqabilMalakand
“Badal Do Nizam” – Jamaat-e-Islami Pakistan Ijtima-e-Aam
November 21–23
Minar-e-Pakistan, Lahore
For 78 years, corrupt elites, bureaucrats, and rulers have oppressed the common Pakistani through injustice, rigged elections, and a class-based system. Now is the time to change the system, not just the faces.
Jamaat-e-Islami Pakistan, the only truly democratic and honest national party is launching a powerful public movement to replace injustice with a just and equitable system, paving the way for a progressive and dignified Pakistan.
Join millions from Khyber to Karachi at Minar-e-Pakistan and become part of this historic movement to change the unjust system.
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
A ceasefire agreement in Gaza is the fruit of the steadfastness of the people of Gaza. Prisoner exchanges will take place and large-scale aid will be allowed in. Palestinians have secured this ceasefire demand without compromising their right to self-defense. Credit goes to Hamas for negotiating under the most difficult conditions without compromising its freedom and sovereignty. Now the United States, Muslim countries — and especially the mediators — have the responsibility to hold Israel accountable to implement the agreement so that the campaign of genocide in Gaza ends forever, reconstruction can begin, and an independent Palestinian state can be established. Netanyahu is an enemy of peace; monitoring his every move is the responsibility of the international community.
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب @NaeemRehmanEngr کا اردن میں پاکستانی سفیر اجمل اقبال صاحب کے زریعے سے رابطہ، خیر خیریت معلوم کی اور صورتحال سے اگاہی حاصل کی۔
امیر @JIPOfficial کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فلسطین کا مسئلہ پوری قوم کا متفقہ مسئلہ ہے، مظلومین غزہ کے لیے گلوبل صمود فلوٹیلا @gbsumudflotilla کو جس طرح تمام سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں،علماء کرام اور قائدین کرام نے سپورٹ کیا اس پہ پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ فلسطین کا مسئلہ ہر قسم کی سیاسی تفریق سے بالاتر ہو کر اتحاد و اتفاق کا مظہر بنایا جائے۔
استقبال کے لیے آنے والے تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ صرف پاکستان اور فلسطین کے جھنڈے لائیں۔ پارٹی جھنڈوں سے اجتناب کریں۔
استقبال غیر سیاسی سول سوسائٹی موومنٹ پاک فلسطین فورم @Pak_PalForum کے پلیٹ فارم سے ہوگا جس کا وفد لیکر میں گلوبل صمود فلوٹیلا میں گیاتھا،غزہ، اقصی اور فلسطین کی ازادی اور محبت ہمارے وجود میں خون کی طرح گردش کر رہی ہے۔ غزہ، اقصیٰ اور فلسطین کی قدر مشترک کو پوری قوم کے اتحاد و اتفاق کی بنیاد بناؤں گا۔ ان شاء اللہ۔
اب زیادہ طاقتور انداز سے پھر غزہ جاونگا،غزہ میں بھوک سے تڑپنے بچے اور زخموں سے چور امت کے مظلوم اور معصومین غزہ کی بکھری لاشیں ہمارے حکمرانوں ،جرنیلوں اور عوام کی ایمانی غیرت کے لئے چیلنج ہے۔
زندگی کے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجھد جاری رہیگی۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@PakinJordan
#HamasGuardiansOfAlAqsa
جماعت اسلامی کی الخدمت نے گزشتہ دو سال میں تقریباً ۸ ارب روپے کی امداد غزہ کے متاثرین اور بچوں تک پہنچائی۔
لاکھوں افراد پر مشتمل پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کئی بار مارچز کیے۔ اسلام آباد اور کراچی کے غزہ مارچز نے تو تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
وکلا، ڈاکٹرز انجینئرز، خواتین اور بچوں کے بے شمار مارچز منعقد کیے۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کے سے واحد شخص امیر جماعت حافظ نعیم تھے جو فوری قطر پہنچے اور انکی نماز جنازہ میں شرکت کی۔
غز ہ کے معاملے میں بہترین ڈپلومیسی کی نہ صرف سفراء سے ملاقاتیں کیں بلکہ بیرون ملک دورے بھی کیے۔
اسلام آباد میں میں تین روزہ تاریخی فلسطین کانفرنس ECHO کا انعقاد کیا جسمیں دنیا بھر سے مندوبین، صحافیوں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔
حکومت کو آل پارٹیز کانفرنس کرنے پر مجبور کیا۔
تمام سیاسی قائدین سے ملاتیں کیں۔
غرض کے خدمت ، سیاست، سفارت کاری اور احتجاج کا کوئی میدان خالی نہیں چھوڑا۔
مہاتما کے پجاری کہتے ہیں ہمارے مہاتمانے دو سال پہلے کچھ ٹویٹس کردی تھی وہ ہی کافی ہیں، اور ہاں ایک خطاب بھی کھڑکایا تھا۔
اب جبکہ اتنامعصوم سوال پوچھا جاتا ہے کہ اب #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے اور
#ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے
تو تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے۔
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔۔