میر شفیق الرحمٰن مینگل بہادر آدمی ہے حق پر کھڑے ہے ان سے متعلق قوم پرست فاشسٹ تنظیموں کے لگائے گئے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں بی این کی مینگل جیسے جھوٹے اور منافقانہ طرز سیاست کا خاتمہ بلوچستان کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے
ندیم افضل چن صاب، آپ کو شاید معلوم نہ ہو لیکن میر شفیق الرحمان نے بلوچستان کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔ وہ میرے والد شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کے قریبی دوست ہیں اور جب بلوچستان متعدد عسکریت پسندوں کا نشانہ تھا، میر شفیق الرحمان ان بہادر لوگوں میں سے ایک تھے جنہوں نے بلوچستان میں پاکستان کا نعرہ بلند کیا۔
اختر مینگل اور اسکے لفافی صحافی بلوچستان بھر میں قتل کیئے جانے والے ہزاروں بے گناہ لوگوں کا ذکر کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔۔ جنہیں اختر مینگل اور اسکے بھگوڑے بھائی جاوید مینگل نے انڈیا اور دوسرے ملک دشمن عناصر کے کہنے پر قتل کروائے۔
In 2020 Mir Shafiq ur Rahman mengal at Quetta in a press talk criticized ISIS & anti shia elements in very strong words, never did by any party in Balochistan. FYI @marvisirmed
شیم شیم
@sakhtarmengal کے اپنے حلقے وڈھ میں لوگوں کی حالت زار۔۔ 2013 سے 2023 تک مختلف حکومتوں کا حصہ ہوکر اربوں روپے فنڈز لینے کے باوجود عوام کی زندگی ابتر ہے۔ جبکہ دوسری طرف اختر مینگل اپنی گرتی ساکھ بچانے کی خاطر آج کل @AsadAToor جیسے لفافیوں پر کروڑوں لگانے میں مصروف ہے
اختر مینگل صاحب کی بلوچستان میں کی جانے والی لانگ مارچ تاریخ کی ناکام ترین لانگ مارچ ثابت ہوئی ہے اور آب بظاہر محترم اختر مینگل صاحب مسنگ پرس�� کے لیئے لیکن حقیقت میں وڈھ مسلئہ پر اپنے ذاتی مفادات کیلئے اسلام آباد کا رخ کیا ہے ۔۔۔ کچھ بلوچ رہنماؤں کا الزام ہے کہ آب لاپتہ بلوچ نوجوانوں کے نام پر اسلام آباد میں ذاتی مفادات کیلئے حکومت وقت کو بلیک میل کرنے آئے ہیں اور بلوچ ماؤں بہنوں اور بیواؤں کی جزبات کو سیاسی طور پر کیش کرنا چاہتے ہیں ۔۔ اس سے پہلے بھی اختر مینگل نے مختلف طریقوں سے بلوچ قوم کو جزباتی کرکے بعد میں اسلام باد میں انکی جزبات کو کیش کر چکے ہیں ۔
نام نہاد سردار اپنے استقبال کروانے کے لیے عورتوں بچوں اور بچیوں کے ہاتھوں میں جھنڈیاں دلوا کر اپنے کھوہی ہوٸی ساکھ اور ناکام سیاست کو بچانے کے چکر میں لگے ہوٸے ہیں
بلوچ عورتوں کو روڈوں پہ کھڑا کرنا بلوچی روایات کو مسخ کرنے کے مترادف ہیں
*میر شفیق الرحمٰن مینگل اور ہماری جماعت کے خلاف کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کو اختر مینگل کی سربراہی میں جمع کرکے وڈھ میں قتل و غارت گری کی ٹھان لی گئی ہے، جھالاوان عوامی پینل
بلوچستان
وڈھ میں سنڈیمنی سردار اختر مینگل کے ظلم و جبر کے خلاف جھالاوان عوامی پینل کے ایک بزرگ رہنماء کی ریلی میں شرکت اس عمر میں بھی ظالم کے خلاف برسر پیکار ہیں۔
اختر رحیم خانزئ لاپتہ افراد کے نام کو اپنے زاتی ضد انا کیلے استعمال کر رہا ہے پانچ سال حکومت میں رہ کر کچہ نہیں کیا لاپتہ افراد کلیٸے ابھی اپنے زاتی جنگ انا کیلے لاپتہ افراد کا کارڈ استعمال کر رہا ہیں بلوچ عوام کو بے وقوف بنانے کا ناکام کوشش کر رہا ہیں
Shaheed Rehmat-ullah Rakhshani chose Martyrdom over silence against attrocities of lashkar-e-Balochistan. Through his life and death he set an extraordinary example of bravery and honor.
On 28/9/23 he was martyred in cold blood by order of Akhtar mengal in a cowardly manner.
6th September 2023.
Badri, Tehsil Wadh. Dist. Khuzdar.
*A grand function was organized at late Haji Mir Naik Muhammad Mengal Residential School on the occasion of Pakistan Defense Day*
@deenar_mengal@sakhtarmengal اگر ہسپتال،سکول ، نادرا آفس سرکاری دفاتر کے اوپر مورچہ بنا کر مظلوم محکوم محب وطنوں پر گولے برساو گے تو کیا دوسرے طرف سے آپ پر پھول پھینکیں گے کیا ؟
6 مہینے سے وڈھ کے سکولوں کو بند کیا ہوا اور وڈھ شہر کو یرغمال بنایا ہے
بلوچستان کے دعویداروں نے
ان بچوں کے مستقبل کا کیا ہوگا؟؟؟
اپنی مرضی کا وزیر اعظم نا لگائے جانے کی پاداش میں اختر مینگل نے وڈھ کو میدانِ جنگ بنا لیا ہے پچھلے دو دنوں سے اختر مینگل کے مسلح جتھے عام آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنا رہے ہیں۔
@sakhtarmengal@a_siab@mjdawar@KhurramDehwar
پوری سیاسی قیادت ٹکے ٹوکری،
انوارلحق کا کڑ کا نام آیااور سب نے دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ کیااور بیعت کی۔ ایک سے بڑھ کر دوسرا بہترین اور تاریخ ساز فیصلہ قرار دے رہا ہے کہ مالک خوش ہوجائیں