بلوچستان کے موجودہ حالات کے متعلق پاکستان کے ایک صحافی وسعت اللہ خان کہتا ہے کہ میرا 10 سال کا بیٹا ایک دن اپنا کھلونا میرے سر میں مار دیا وجہ یہ تھا کہ میں اس کی بات نہیں سن رہا تھا باقی آپ سمج گئے ہوں گے @sakhtarmengal@HamidMirPAK@WusatUllahKhan
@saan_jat 80 لاکھ بلوچ پنجاب میں نہیں اپنے سرزمین پر رہ رہے ہیں پاکستان کا اس وقت نام نشان نہیں تھا ڈیرہ غازی خان سے لیکر تونسہ رحیم یار خان تک یہ بلوچ سرزمین ہیں جنہیں پنجاب میں شامل کیا گیا نکال سکتے ہیں تو نکال دو
خطے میں کوئی ایسی زبان اپنا وجود نہیں رکھتی جس زبان سے اسلام آباد میں قیام پذیر حکمرانوں کو سجھایا جا سکے
وہاں رہنے والوں کو ابھی تک اس کا علم نہیں کہ بلوچی اور بلوچ میں کیا تفریق ہے ہم انہیں سمجھا رہے ہیں کہ بلوچ ہماری قوم اور بلوچی ہماری زبان ہے. اختر مینگل
@sakhtarmengal
@sonisarwat@NylaZaheer1 کیا مطلب بن بلائے یعنی آپ لوگوں کے بن بلائے لوگوں کو کھانا نہیں ملتا کیا پھر ہمیں الله کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے کہ ہمارے ہاں شادی میں کسی سے نہیں پوچھتا کہ آپ کون ہیں
@NylaZaheer1 ویسے سمجھ نہیں آرہی یہ کیا رسم ہے آپ لوگوں کا ہمارے ہاں بلوچستان میں کوئی بھی آکر شادی میں کھانا کھاکے جاتا ہے کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ آپ کون ہیں پتہ آپ لوگوں کا کیسا روایت ہے جس کو دعوت ملا وہی آسکتا ہے یہ عجیب بات ہے
@Fayazchohanpk پنجابی کا بچہ کبھی نہ ہوگا سچا یہ لکھ کر لے لو پنجابی کبھی بھی وفادار نہیں ہو سکتا سوائے چند ایک ہوں گے باقی سب فواد ڈبو اور اس جیسے سب خان کو چوڑ گئے
@MediaCellBNP_
وڈھ گزشتہ دنوں احتجاج کے دوران فائرنگ سے زخمی نوجوان شہید ہوگیا
یاد رہےکے بلوچ خواتین کی گرفتاری کے خلاف @sakhtarmengal کی قیادت میں شروع پر امن تحریک کےشرکاءپر وڈھ میں براہ راست فائرکی گئی عنایت اللہ وڈھ میں پر امن احتجاج کر رہے تھے جن پر فورسسز نے فائر کی تھی
The Balochistan National Party initiated a series of political education seminars from the 12th day of the sit-in protest camp at Lakpass Mastung. The series started with a tribute to the late Malik Saeed Dehwar and former chairman BSO Manzoor Baloch's life and contribution to the Baloch national movement. The second seminar would be on Babo Abdul Kareen Shorish and Malik Faiz Mohammed Yousufzai and the third seminar would be to honour pioneers of Baloch national politics Mir Abdul Aziz Kurd, Abdul Rahim Khuwaja Khail and Abdul Rahman Kurd. BNP invited all Balochi literary writers and intellectuals to participate in these public seminars going on at the sit-in protest camp at Lakpass Mastung Balochistan. Participants in the sit-in protests gathered from various parts of Balochistan, demanding the immediate release of Dr Mahrang Baloch, Bebo Baloch, Shah Jee Sughatullah Baloch, Beberg Baloch and all BYC leadership, Baloch human rights activists and political workers.
@Dukhtar_B ابے کم نسل کی اولاد یہ دبئی کی ویڈیو ہے دبئی میں اس گاڑی کی کوئی اوقات نہیں رینٹ پر دستیاب ہیں اور رہی اس گاڑی کی بات تو یہ جہاں سردار صاحب کو دعوت دی گئی تھی گاڑی بھی لوگوں کی ہے خلیجی ممالک میں بلوچ قوم کو ایک بہت بڑا مقام حاصل ہے
خضدار: وڈھ کےحالات انتہائی کشیدہ ہوگئےہیں۔ مظاہرین کو منتشر کرنےکیلئے سیکیورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ و شیلنگ کے نتیجے میں اب تک کم از کم 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
یاد رہے، سردار اختر مینگل کے قافلے کو 10روز سے لکپاس مستونگ میں روکنے کےخلاف مظاہروں کی کال دی گئی ہے
وڈھ حالات کشیدہ فورسز اور عوام آمنے سامنے پر امن مظاہرین پر فائرنگ اور لاٹی چارج سے پانچ افراد زخمی
شدید زخمی دو زخمیوں کو گولیاں لگی ہیں وڈھ ہسپتال میں طبی امداد کے بعد خضدار سیول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہسپتال ذرائع @sakhtarmengal@Senator_Baloch