Attention @TeamYouTube. We request you to reconsider the decision to suspend Pakistani YouTuber Zeeshan Usmani's channel. His channel was hacked and there is proof.
His content focuses on personal development
@zeeshanusmani
https://t.co/eQm3q6zTaJ
#BringBackZeeshanUsmani
Attention @TeamYouTube. We request you to reconsider the decision to suspend Pakistani YouTuber Zeeshan Usmani's channel. His channel was hacked and there is proof.
His content focuses on positive topics like life spirituality & personal development, not harmful content.
@zeeshanusmani
https://t.co/Vhjc6BuVi2
#BringBackZeeshanUsmani
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
@SenatorMushtaq جی بالکل، حل صرف یہ ہے کہ بندہ خودسوزی کرنے کی بجائے ان حکمرانوں اور سیاہ ستدانوں کی حویلیوں کو آگ لگا دے۔ تبھی غریب کی جھونپڑی میں پنکھا اور چولہا جل سکے گا
Please share
آپ فیس بُک ، ٹوئیٹر پر اس ہیش ٹیگ #بجلی_ظالمانہ_ٹیکس_نامنظور کے ساتھ یہ گرافکس اور دیگر مواد پوسٹ کرکے اپنی آواز حکمرانوں تک پہنچائیں۔ یاد رکھیں آج ہم محنت کریں گے اپنی آواز اوپر تک پہنچائیں گے کل سکون سے رہیں گے ورنہ انہوں نے ہماری کھال ادھیڑ دینی ہے ٹیکسز لگا لگا کر۔
اگلے چوبیس گھنٹے آپ صرف اور صرف اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ظالمانہ ٹیکس کے خلاف پوسٹیں کریں یاد رکھیں اپنی وال پر ہیش ٹیگ کا استعمال ضرور کریں۔
چوبیس گھنٹے تک یہی ہیش ٹیگ رہے گا۔
فیس بُک والے احباب فیس بک پر اور ٹوئیٹر والے احباب ٹویٹر پر اتنی محنت کریں کہ یہ ہیش ٹیگ پینل پر آجائے
مہنگی بجلی ، بجلی کے اوور بل ، بجلی کے بل میں ظالمانہ ٹیکس سے نجات کا یہ واحد موقع ہے اسے خالی ہاتھ جانے نہ دیں ۔🙏
#بجلی_ظالمانہ_ٹیکس_نامنظور
#ElectricityBills
بجلی بلوں کیلیے جاری تحریک میں واضح طور پر صرف چار مطالبات رکھیں
1️⃣پہلا یہ کہ کسی بھی سرکاری ادارے یا کسی بھی سرکاری شخصیت کو فری بجلی کسی بھی صورت میں نہ ملے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ تنخواہ جو بھی بڑھانی ہے بڑھائیں لیکن بجلی کا بل سب کو دینا پڑے۔
2️⃣دوسرا اور سب سے اہم مطالبہ یہ کہ بجلی کے بل میں سوائے بجلی کی قیمت کے کوئی بھی ٹیکس شامل نہ ہو۔ دنیا جہان کے فضول ٹیکسز بجلی کے بل میں شامل کیے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بجلی کی قیمت سے کہیں زیادہ ٹٰیکس لگے ہوئے ہیں۔ انھیں فی الفور ختم کیا جائے۔
3️⃣تیسرا مطالبہ یہ کہ بجلی کے یونٹ کی قیمت بس اسی بل میں وصول کی جائے۔ فیول ایڈجسمنٹ کے نام پر اگلے مہینوں میں پھر سے ظلم نہ کیا جائے۔
4️⃣چوتھا مطالبہ یہ کہ میٹر ریڈنگ والی ایپ کو بل کے ساتھ ڈائریکٹ کونیکٹ کیا جائے اور جس وقت اور تاریخ کی ریڈنگ کی تصویر ہو وہی بل پر بھی آئے۔ جان بوجھ کر لیٹ کرنے کی اجازت نہ دی جائے تاکہ ایک دو یونٹ اوپر کر کے بل بڑھانے والا ظلم نہ ہو سکے۔
سب ان مطالبات پر ڈٹ جائیں جیت آپ سب کی اس میں ۔۔
@CMShehbaz@pmln_org@PTIofficial@ImranKhanPTI@PPP_Org keep sleeping .
Let the poor victims of flood from Balochistan to Punjab die and suffer, as usual.
Dunya may to aap tk kisi ki awaz nhi pohnch skti, lekin Qayanat wale din aap k giraybaan pe hath zroor pohnche ga.
@CMShehbaz@HamzaSS@pmln_org
Why why why always destructive activities???
https://t.co/acYla5OaJu
کوئی بھی تعمیری کام کرنے میں آپ لوگ دھیلے کی مدد نہیں کرتے اور جب لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کام کر لیتے ہیں تب آپ لوگ اسکو توڑنے آ جاتے ہو ؟؟؟
آخر کب تک ؟؟؟
@iffatqr @GFarooqi پی ٹی آئی والوں پہ یہی تو افسوس ہے کہ وہ بس "لعنتیں ڈالنے کا کام" کرتے ہیں اور تو کوئی ڈھنگ کا کام کر نہیں سکے۔
اُس نونی نے جو بھی خوشامدیں کی ہیں، اسکا وبال اسی کے سر پہ ہوگا۔
اللہ ہدایت دے آپ لوگوں کو۔