آج گورنمنٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی میں جانے کا اتفاق ہوا۔
یہ 120 سالہ تاریخی درسگاہ ہے، 1913 کی شاندار عمارت، پوٹھوہار کا پہلا سرکاری کالج اور اب قومی ورثہ۔
شعیب اختر، بابر عوان سمیت کئی بڑے ناموں کا مادر علمی۔ فخر کا مقام ہے!
#Rawalpindi#AsgharMallCollege
@PTAofficialpk ارے واہ آپ نے تو بہت قابلِ فکر معلومات شئر کی ہیں.
چند دن سے سوشل میڈیا پر بنجمن نیتاًیاہو کی ایک ویڈیو کلپ وائیرل ہے، لوگ اس کے اصل ہونے یا نہ ہونے کی کشمکش میں مبتلا ہیں، برائے مہربانی آپ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس وڈیو کی اصلیت سامنے لائیں، بہت شکریہ.
@rwmc10 @DCRawalpindi@PERAPunjab This is a PUBLIC HEALTH CRISIS at a medical facility!
Request: Immediate collection, stop illegal burning, regular schedule & penalties for violators.
ہمارے چینل کا نام بھائی بھائی چینل ہے، ہم آپ کو کاپی نہیں کر رہے، آپ ہم سے ڈائریکٹ بات کر سکتے ہیں، ہمیں ای میل کر سکتے ہیں، بی بی سی پاکستانی کی اینکر کا بی بی سی کو جواب۔۔!!
@sanamkh22 کہیں تو بخش دیں، کشتی پر سوار ہو کر، ہیلی-کاپٹر میں بیٹھ کر، دفتر میں بیٹھ کر،
جائزہ لینے پر اعتراض.
جائزہ نہ لیں تو اعتراض اگر یہ سب نہیں تو کوئی متبادل بھی بتایا کریں بس منفی تنقیدی کر دینا کافی نہیں ہوتا، شکر یہ.
@stats_feed@grok how many citizens of Pakistan, citizens of other countries but born in Pakistan , Pakistani origin, or with Pakistani parents are the CEOs of world famous companies like referred above?
@BBCUrdu ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقہ رنیال گاؤں میں چوری کا غیر قانونی کنیکشن پکڑا گیا ہے جہاں ملزمان نے چار گھروں کے نیچے سے سرنگ بنا کر پائپ لائن تک رسائی حاصل کی تھی۔
@akleghari آگھر کوئی صارف کھبی غلطی سے 200 یونٹس کراس کر جاتا ہے تو اسے اگلے 6 مہینے اگلی سلیب والا ریٹ کیوں لگایا جاتا ہے، چاہے بعد میں وہ 200 سے کم یونٹس ہی کیوں نہ استعمال کرے.