Abhinandan choosed to surrender begged for life, got beaten, embarssed himself his countrymen and his country in whole world for forever, Usman choose to martyr and living eternal life and make proud his country his family his countrymen. Allhamdlillah
جب ماہرنگ بلوچ کی سزا غلط لگے،جب لگے کہ بی ایل اے تو حقوق کے لئے لڑ رھی ھے تو ان یتیم بچیوں کا خیال اپنے دماغ میں لائیے گا ،خداناخوستہ ان کی جگہ میری یا آپ کی بچیاں بچے بھی ھوسکتے تھے۔اس لئے فوجی جوان کے بارے میں بکواس کرنے والے ریاست کے خلاف ھوتے ھیں۔
حکومتین عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتی ھیں لیکن پاکستان میں حکومتیں اربوں کھربوں منافع کماکر حکومت کو ٹکے برابر کا ٹیکس دینے والی کمپنیز کے مفادات کا تحفظ کرتی ھیں۔ملاحظہ ھو اگر کوئی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی کی پرائیویٹ پراپرٹی پر اپنے آلات لگانا چاھے تو پراپرٹی مالک کو ھر حال میں اس کمپنی کی بات ماننی پڑے گی اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو اس پر پانچ کروڑ کا جرمانہ ھوگا۔واہ
Islamabad :18 June 2026.
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pezeshkian.
@sidhant So finally Indians are pleasing at this statement, this had happend in May 2025, when US rescued the india and help them, nothing new. Becasue india need help from US to survive against any attack.
جونہی امریکہ ایران جنگ شروع ہوئی تو حکومت نے کسی جمعے کا انتظار نہیں کیا تھا اور پٹرول کی قیمت میں فوری اضافہ کیا اور پٹرول پمپ مالکان نے راتوں رات اربوں روپے کمائے۔ اب عالمی مارکیٹ میں قیمت مسلسل گر رہی لیکن حکومت جمعے کا انتظار کر رہی تاکہ اشرافیہ کو زیادہ نقصان نہ ہو۔
🇵🇰🇹🇷 Pakistani #AirForce Maj. Gen. Abbas Ghumman explains how #Islamabad stood with Türkiye in the aftermath of the Western-backed coup attempt in 2016, responded to #Erdogan's call for fighter pilots to help secure Turkish airspace & #democracy.
Ya Allah, how can we Turks **not** love Pakistan to death FOREVER? 🥹 Every time we need back up, Pakistanis are always there for us like the true brothers that they are. 💚❤️
خواجہ محمد آصف چھاگئے 👏
جناب اسپیکر 2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں، جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے. یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں، سیالکوٹ کے افسر چاہتے ہیں اپنے شہر سے باہر ٹرانسفر نہ ہو، کوئی بلوچستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور بلوچستان میں ٹرانسفر ہوتے ہیں، فوج کے جوانوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،ل. ان شاء اللہ
@KhawajaMAsif
ڈی سی صاحبہ کا پروٹوکول دیکھیں!!
اِس ڈی سی کو 2.50 کروڑ کی گاڑی 5/6 پولیس اہلکار, Driver, مفت گھر گھر میں نوکر چاکر بچوں کی مفت تعلیم مفت علاج,
صرف اسلیے دی جارہی ہے کہ میڈیم دوکاندار کو جرمانہ کرسکے بس!!
یہ کام ایک عام بابو بھی کرسکتا, جو 35 ہزار تنخواہ پر کام کرتا ہو!!
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
بنوں میں ایک جلسے کے دوران ریاست پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف ذاتی زبان استعمال کرنے والے نسل پرست تنظیم پی ٹی ایم کے رہنما سے مائیک چھیننے والے مولانا مشکات کو بنوں میں شہید کر دیا گیا۔
We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week.
We would like to thank United States of America and Islamic Republic of Iran for their ongoing commitment during the negotiations, and we extend our sincere appreciation to our brothers in the region for their support. We are confident that this historic peace deal will form a strong foundation for lasting peace.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
دو پاکستان
غریب کو ریلیف دیتے ہوئے موت پڑتی ہے۔ لیکن اشرافیہ کی عیاشی کا پورا خیال رکھا جاتا ہے۔
لاہور میں اشرافیہ کیلیے 112 ایکڑ سرکاری زمین پر قائم جمخانہ کی مالیت 258 ارب روپے ہے جس کا سالانہ کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔ 352 ایکڑ سرکاری زمین پر پھیلے اسلام آباد کلب کا سالانہ کرایہ صرف تین روپے فی ایکڑ ہے۔