سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد @ZeshanMalick بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے سلامت اور کامیاب رکھے۔ آپ اُن لوگوں میں سے ہیں جن کا ساتھ زندگی کی بڑی نعمت ہوتا ہے۔ ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنا، حوصلہ دینا اور اپنائیت سے بھرپور تعلق نبھانا آپ کی خوبصورت شخصیت کی پہچان ہے
آج آپ کے خاص دن پر ہماری دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیاں، آسانیاں، کامیابیاں اور برکتیں عطا فرمائے
فیصل آباد سٹی کے ان دونوں سرکاری سکولز میں گورنمنٹ نے2024میں سولر لگانے کی منظوری دی اور اب2سال ہو گئے سولر پلیٹس تو لگی ہوئی ہیں مگر آج تک یہ آپریشنل نہیں ہو سکی اور ویسے ہی خراب ہو رہی ہیں
اس پر کوئی نظر فرمائیں
@akleghari@RanaSikandarH@DCFaisalabad@MoWP15@MaryamNSharif
یہ فیصل آباد میونسپل کمیٹی کھڑیانوالہ کا ایریا ہے اور اسکو @MaryamNSharif صاحبہ کے ویژن کے مطابق ایسی خوبصورتی سے سجایا گیا جس نے اس علاقے کی عوام کو حیران کر دیا ہے آج تک ایسے پہلے کبھی نہیں ہوا جو اب ہو رہا ہے
ریاست ہو گئی ماں جیسی
فیصل آباد سے معصوم بچوں نےCMپنجاب @MaryamNSharif سے مطالبہ کیا
انکے سکول کی روڑخراب ہےگندے پانی کی وجہ سے گزرنا محال ہےاس پر کمشنر جہانگیر انور صاحب @DCFaisalabad ندیم ناصر صاحب نے فوراً ایکشن لیا
سڑک کی مرمت شروع کروائی
بچوں نے وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے اندر سارا کوڑا اور کچرا اکھٹا کرکے اسکو دیوار کے ساتھ رکھ کر آگ لگا دیتے ہیں جس سے یونیورسٹی کے ساتھ جتنی بھی آبادی ہے انکا سانس لینا محال ہے
@PakEPAIslamabad@CMComplaintCell@SMUReforms@Marriyum_A
فیصل آباد میں ستھرا پنجاب ورکر نصرت بی بی نے ایمانداری کی مثال قائم کردی ڈیوٹی کے دوران ملنے والے9 لاکھ روپے مالک کو واپس کر دیے
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر DCفیصل آباد ندیم ناصر صاحب نے نصرت بی بی کو 3 لاکھ روپے انعام اور شیلڈ سے نوازا،بیٹے کیلئے نوکری کا اعلان
بھائی @ZeshanMalick میں نے جس دن والد صاحب کوPIC لاہور داخل کروایا اس دن سے ڈسچارج تک جس محبت، خلوص کے ساتھ آپ نے میری بھرپور سپورٹ کی،ہر پل میرے ساتھ کھڑے رہے وہ میری زندگی کی کتاب کا سنہرا باب ہے
آپ کی مخلصانہ محبت کا ہمیشہ مقروض رہوں گا اللہ پاک آپ کو مزید عزتوں سے نوازے آمین
میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے میونسپل کیڈر کے ریٹائرڈ ٹیچرز 7 ماہ سے پینشن ناں ملنے کی وجہ سے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں انکی وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ سے درخواست ہے اس پر ایکشن لیں
برائے رابطہ
ماسٹر امین صاحب
03007220928
@AzmaBokhariPMLN@commissionerfsd
میرے والد صاحب کو چند دن پہلے شدید ہارٹ اٹیک ہوا ہم ٹائم سے ہسپتال پہنچ گئے اور اللہ پاک نے خاص رحمت فرمائی اسکے بعد ڈاکٹرز نے انجیوگرافی کی اس میں ڈاکٹرز نے بائی پاس ریکمنڈ کیا اس ساری صورتحال میں @ZeshanMalick بھائی نے بہت سپورٹ کیا
اللہ پاک بھائی کو مزید عزتوںسے نوازے آمین
الحمداللہ کل وزیراعلیٰ پنجاب میم @MaryamNSharif نے فیصل آباد میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا اور آج فیصل آباد کے طلباء اور دوسرے شہری اس سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں