﷽🕋
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
یا اللّٰہ!تُو رؤف و رحیم ہےغفوروکریم ہے اپنی رحیمی کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے۔آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
#جمعة_مباركة#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺ
اور اللّٰــــہ کے سـوا کون ہے جو تنگی کو آســانی میں بدل دے۔
بیمــــاروں کو بھی شفــاء یاب کر دے۔
صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے۔
وہ ہمارا اللّٰـہ ہی تو ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀🍂
صبح بخیر
جمعہ مبارک ♥️🫶
اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ *جو معاملہ آپ کے خیال میں آپ کی استطاعت سے باہر ہے، یقین رکھیں کہ اللہ آپ کے ہاتھ میں اس پر قابو پانے کی صلاحیت رکھے بغیر اسے آپ کے سامنے نہیں رکھے گا
#رازٍ_مومن
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🪷 جمعہ کریم 🪷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے الله! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما
جو حلال دیکھیں،
وہ زبان جو سچ بولے
اور وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے ہماری تنہائیوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما دے
اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے ۔
آمین
﷽ 🌸✨
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🤍
اے ربِ ذوالجلال ﷻ!🤲🏻
ہمیں بھی مدینے کی پاک فضاؤں میں سانس لینے، مسجدِ نبوی ﷺ میں نماز ادا کرنے اور بارگاہِ رسالت ﷺ میں ادب سے درود و سلام پیش کرنے کی سعادت عطا فرما۔ آمین🤲🏻💚
#رازٍ_مومن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست احباب؟
آئیے اپنے دن کا آغاز اللہ کی پاک کلام سے کرتے ہیں تاکہ سارا دن اچھا گزرے۔
Let’s start our day with the holy words of Allah so that the whole day passes beautifully
#تلاوت_خاشعہ#کاشف_محمود_
https://t.co/CcDHik3nd4
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
سجدوں کی کمائی ایک طرف
طیبہ کی گدا ہی ایک طرف
ہر چیز اسے مل جاتی ہے
جو در پہ نبی ﷺ کے جاتا ہے
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ
محبتِ مصطفیٰ ﷺ دل کی روشنی بن جائے
یہی چراغ اندھیروں میں رہبری بن جائے
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ ﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#ربنااللہ_الاتخافوا
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین
@dokota188@Saud0321