1996عمران خان کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے تھے تو UKکی عدالت میں عمران خان کے خلاف بال ٹیمپرنگ کا کیس کیا گیا مگر عمران خان نے بھاگنے کی بجائےUKمیں ہی اس کیس کو لڑا اور کیس جیت گیا گوروں کو عمران خان سے معافی مانگنی پڑی ۔۔
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی FESCO کی نجکاری کے پہلے مرحلے میں دس کمپنیوں کو نجکاری کے اگلے مرحلے میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا گیا
1-Aktor → Aktor Group، Türkiye
2-Genvera → Çelik Group، Türkiye
3-Cengiz Enerji → Cengiz Family / Cengiz Holding
4-Engro Energy → Engro Holdings / Engro Corporation
5-Sapphire Fibres → Abdullah family / Sapphire Group
6-HUBCO consortium → HUBCO + Lucky Cement + Kohat Cement + Metro Ventures
7-Shirazi Investments → Shirazi family / Atlas Group
8-Maple Leaf Consortium → Saigol family / Kohinoor Group
9-Pakgen consortium → Mansha/Nishat Group
10-Artistic Milliners → Ahmed/Khan family
One of India’s greatest and most admired captain Ganguly speaks out in favour of Imran Khan.
Government’s campaign to block IK’s name has backfired spectacularly
بھارتی صوبہ راجستھان میں جیسلمیر کے قریب صحرا میں واقع راج کماری رتنا وتی گرلز سکول کچھ اس طرح تعمیر کیا گیا ہے کہ باہر 50 درجے درجہ حرارت بھی ہوتو اندر 18-20 درجے سے زیادہ نہیں ہوتا اور اس میں کوئی ایرکنڈیشنر یا کولر بھی نہیں لگا ہوا.اسے نیویارک کی ایک کمپنی. Diana Kellogg Architects نے ڈیزائن کیا ہے. یہ بیضوی عمارت مقامی کاریگروں کی تیار کردہ سینڈ سٹون کی اینٹوں سے تعمیر کی گئی ہے.
طلعت حسین نے اپنے بھائی کی وفات کے بعد یتیم بتیجھے بتیجھیوں پر جائیداد ہتھیانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا
یہ درندہ صفت انسان وحشی ہے جو پیسے کی خاطر اپنی بھابھی اپنےبھائی کی اولاد کے خلاف جنگ پر اتر آیا
طلعت حسین کابتیجھا طلعت کے مظالم بتاتے آبدیدہ ہو گیا
منافقت کی انتہا : مغرب میں جا کر بتاتے ہیں عمران خان ایک مذھبی آدمی اور کٹر مسلمان ہیں اور پاکستان میں اسے یہودی ایجنٹ کہتے ہیں ، کیونکہ عالمی میڈیا آپ کوجھوٹ بولنے نہیں دیتا
پاکستان سے باہر جاکر کہتے ہیں عمران خان پکا سچا مسلمان ہے اور ہم لبرل سیکولر آزاد خیال ہیں ہمیں استعمال کریں
پاکستان میں کہتے ہیں وہ صیہونی ایجنٹ ہے اور ہم مذہبی انتہا پسند؟؟
یہ کیسے لوگ ہیں ؟؟؟
جب آخری بار، ہم نے اپنے والد سے بات کی تو وہ ہمارے طبیعت دریافت کے ٹاپک کو جلدی سے بدل کر ہمارے بارے میں سوال کرتے ہیں، وہ اپنے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتے، یہ بھی فکر ہوتی ہے کہ کب کال کاٹ کر دی جائے۔ قاسم خان۔
عمران خان کے بیٹوں کا مکمل انٹرویو۔
#StopRiskingImranKhansLife
لگتاہے نواز شریف کے وظیفے پر پلنے والی عاصمہ شیرازی پر اتنا برا وقت آگیاہے کہ اب انکے بنائے گئے بیانیے کا لوگوں پر اثر ہی نہیں ہو رہا ایک ٹاوٹ کی اس سے ذیادہ بعزتی اور کیا ہو گی ۔😭
اب معین خان نے بھی ویڈیو پیغام جاری کردیا کہ ہمارے کپتان عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کے تحت فوری طور پر انکا علاج کروایا جائے ۔
ائین بوتھم بھی عمران خان کے بول چکے ہیں ♥️
عمران خان, آپکے ملک میں جو ہورہا ہے, مُجھے نہیں سمجھ آرہی, لیکن عمران خان میں آپکو جانتا ہوں!!
اپنا بہت خیال رکھیں!!
Imran Khan's family, political party and fellow cricket players are sounding the alarm over his deteriorating health in prison. I spoke to his close aide Zulfi Bukhari about his latest condition and the court case his party's filing against the Pakistani government over Khan's hospital visit last week: