Facebook and Instagram are both down worldwide one day after a damning "60 Minutes" segment that featured former Facebook product manager Frances Haugen taking the company's awfulness to task.
We’re aware that some people are having trouble accessing our apps and products. We’re working to get things back to normal as quickly as possible, and we apologize for any inconvenience.
عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین تاروجبہ میں خدائی خدمتگار مومن خان کے جنازے میں شریک ہیں۔ میاں افتخار حسین نے جنازے کو کندھا دیا اور لواحقین سے تعزیت کی۔
#ANP | #MianIftikharHussain
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
صبــح بخیــــر زنــــدگـــی
نصیب سے زیادہ قیمتی دعا ہوتی ہے، کیونکہ
جب زندگی میں سب کچھ بدل جائے تب انسان کے پاس دعا ہی بچتی ہے جو نصیب بدل دیتی ہے۔ 💞
عوامی نیشنل پارٹی کے نثارمومند پی کے 103 ضلع مومند سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ۔ ہم تہہ دل سے انہیں اور ان تمام کارکنان سمیت ضلع مومند کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوامی نیشنل پارٹی پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔
#ANP4MergedDistricts | #PK103 | #NisarMohmand