I don't want my life to be a perpetual loop of trying to recover from something after something and someone after someone. I don't want recovery to be all that I am.
اس انجکشن کے سارے پیسے حکومت پنجاب دے رہی ھے
میں بھی اس شعبے میں پچیس چھبیس سال سے ہوں۔ شاید مجھے بھی اتنا اندازہ نہیں تھا کہ یہ انجکشن ایک معجزہ ہے مریضوں کے لیے۔ کیونکہ جو چار مریض جن کے اندر ہم نے یہ انجکشن لگایا ہے، چاروں کے اندر بہت بہتری ��ئی ہے۔ دو مریض ہم ماشاءاللہ ڈسچارج کر چکے ہیں دو مریض ایسے تھے کہ وہ زیرو بائے فائیو یعنی بازو بھی کام نہیں کر رہا، ٹانگ بھی کام نہیں کر رہی اور بعد میں وہ اپنے پیروں پر چل کر یہاں سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔
https://t.co/EEQTjpPMQo
انسان بار بار کی چوٹ سے ٹوٹ جاتا ہے،اور بار بار ٹوٹنے سے انسان اس قدر بکھر جاتا ہے کہ ہر چیز سے رغ��ت ختم ہو جاتی ہے،
اور جب رغبت ختم ہوجائے تو ہر چیز اپنی اہمیت کھو دیتی ہیں.
پھر چاہے کوئی گھٹنے ٹیک کے سامنے ہی کیوں نہ آجائے..! 🦋
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ lays اور کُر کُرے چپس کھانا چھوڑ دیں گے ۔ کیونکہ یہ پام آئل میں فرائی کئے جاتے ہیں ۔ پام آئل سب سے زیادہ غیر معیاری ناقص اور انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے جو خون کی نالیوں کو بند کرکے ہارٹ اٹیک کا باعث بنتا ہے ۔ اسی لئے نو��وانوں میں ہارٹ اٹیک کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔ پاکستان فوڈز کے معاملے میں انڈیا سے پھر بھی بہتر ہے لیکن یہاں بھی کوئی کنٹرول اتھارٹی ایسی نہیں ہے جو معیار کو یقینی بناسکے ۔ اس لئے باہر کے کھانوں سے بچیں اور اپنی جان پر رحم کریں
کیوں کہ نوجوان ہی اس قوم کا اس ملک کا مستقبل ہیں ۔ اور مستقبل کو محفوظ رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ غیر معیاری چیزوں کا استعمال ترک کردیں
میں 3سال بعد کویت سے آیا ہوں، پورے 3 سال بعد بیوی اور اسکے گھر والوں کو پیسے بھیجتا رہا لیکن ان میں سے کوئی مجھے ائیرپو��ٹ لینے نہیں آیا۔ اب میں نے اپنی ماں کو فون کیا ھے اور میرے گھر والے مجھے لینے آ رھے ہیں۔
تو بھائی کس نے بولا تھا کہ رن مرید بن جاو۔ ماں باپ جیسا کوئی نہیں ہوتا۔
مریم نواز کا نیا اور جدید ماحول دوست اقدام،پاکستان کا پہلا "لیکوئیڈ ٹری"متعارف،مصنوعی درخت CO2 جذب کریگا،7 ماہ مسلسل ہر قسم کی کاربن سیکویسٹریشن کی افادیت ٹیسٹ کی گئی ہے،سسٹم میں AI بیسڈ کیلکولیٹر لگا ہے جو بتاتا ایک وقت میں کتنا CO2 جذب ہورہا اور کتنی آکسیجن ریلیز ہورہی ہے۔
پنجابیوں کے خلاف سازشوں میں:
یہودی۔
فوجی۔
پٹھان۔
بلوچی۔
سندھی۔
بلتی۔
افغانی۔
ہندو
اور اب کشمیری بھی شامل ہو گئے ہیں گائز!
سازش میں شامل۔۔۔۔ سارا جہاں ہے۔۔۔ او رے پیا۔۔۔
جاگیردار بھٹو صاحب کی طرف سے اتفاق گروپ آف کمپنیز کے قومیائے جانے کے بعد جب میاں شریف نے ہجرت کر کے دبئی میں گلف سٹیل ملز لگائی اور اتنی چلائی کہ قطر کے امیر تک کو قرض دئیے، جس قرض کے عوض بعد ازاں جب قطر کے پاس رقوم آئیں تو ایون فیلڈز والے فلیٹ ایڈجسٹ ہوئے۔ تو ضیا الحق مرحوم نے انہیں ایک دفعہ دورہ امارات کے دوران پاکستان واپس آ کر کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے عوض اتفاق فاونڈریز لوٹانے کی پیش کش کی تو وہ گلف سٹیل بند کر کے واپس لوٹ آئے۔ بعد ازاں یہی گلف سٹیل سعودیہ منتقل کی گئی اور وہاں نئے نام سے لگائی اور خاندانی تقسیم میں یہ میاں نواز شریف کے بچوں کے حصے میں آئی اور یوں حسین نواز اس کے منتظم ٹھہرے۔ پاکستان میں ایک عام سریا بنانے والی فاونڈری کا مالک نہین سنبھالا جاتا اور یہ مل اربن سکریپ سے سریہ بنانے کی سب سے بڑی مل ہے۔ حسین نواز اسی مل کی کمائی سے اپنے والد کی سیاست کا خرچ اور لاہور میں شریف میڈیکل سٹی کے اخراجات اٹھاتے ہیں۔
اس طرح کی ٹویٹ سے یوتھڑوں اور "للی کتا فورس" کے مالکان کو بہت آگ لگتی ہے اس لئے سوچا انہیں مزید آگ لگائی جائے۔ لو جی ہفتے بھر کا اہتمام ہو گیا۔
شروع ہو جاو اور ڈالرز بناو
🥳🥳🥳