آئی پی پیپیز خون چوس گئے 25 کروڑ لوگوں کا، اور نتیجہ انتہائی حبس کے موسم میں شدید لوڈ شیڈنگ،
کونسا عفریت چمٹ چکا ہے ہمارے وطن کو، جہاں لوگوں کے دکھ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے،
کبھی بچوں کی لاشیں وصولتے ہیں،کبھی بھوک سے مرتے ہیں، تو کبھی اندھیروں کے میں رُلتے رہتے ہیں۔۔😟
آج پرائم منسٹر شہباز شریف @CMShehbaz کے اندر پرانی والی روح گھس گئی تھی وہی روح جو ہمیں پنجاب کے وقت دکھائی دیتی تھی
پرائم منسٹر نے اُنہیں نوکری سے برطرف کر کے مقدمات قائم کرنے کا حکم دیا جن کے بارے کہا گیا بہت وڈے طاقتور ہیں
پرائم منسٹر صاحب یہی پھرتیاں بجلی گیس پیٹرول کے لیے اک واری دکھا دیں تو چس آ جائے گی
بجلی آج بھی غائب ہے گیس صبح نہیں آتی اور سلنڈر گیس 420 کیوں بک رہی ہے اس پر بھی کمیٹی بننی چائیے شکریہ
ماں کی جرات
ملیر کراچی میں پولیس نے بچے کو تشدد کرکے کرنٹ دے کار مار ڈالا، بہادر ماں نے پولیس افسر کا گریبان پکڑ لیا کہ مجھے بچہ واپس چاہیے. جس پر گزرتی ہے اسے کرب کا اندازہ ہوتا ہے. اک ماں کی گود اجڑ گئی، اس پہ اور اہل خانہ پر کیا بیت رہی ہوگی؟ کراچی میں آئے دن بچے زیادتی کے بعد اور بچے یا نوجوان پولیس کے ہاتھوں مارے جارے ہیں جبکہ سندہ کے والی اپنے لیے رشتہ ڈھونڈنے میں مصروف ہیں.
یہ ڈیڑھ سال کی معصوم بچی کراچی کی آئزل ہے ۔ جس کیساتھ 4 اگست کو درندگی ہوئی اور آج 26 روز گزر چکے ہیں لیکن ڈی این اے رپورٹ نہیں آئی ۔ بچی کی والدہ جب تھانے گئی تھی تو وہ بتاتی ہیں کہ ملزم منان ہنس رہا تھا ۔
جبکہ والدہ کہتی ہیں کہ ان کو بتایا گیا ہے ڈی این اے رپورٹ آنے میں دو ماہ لگ سکتے ہیں ۔
آیت نور کی موت کی وجہ تو کم از کم بتادی گئی ہے لیکن آئزل کے پوسٹ مارٹم میں وجہ کو محفوظ کرلیا گیا ہے بتایا نہیں گیا ۔ کیوں ؟
قصور کی زینب انصاری کی لاش 9 جنوری 2018 کو ملی۔ 12 جنوری تک DNA analysis سامنے آ چکا تھا۔ جبکہ 1150 لوگوں کا ڈی این اے لیا گیا اور 814 ملزمان سے ڈی این اے کو میچ کیا گیا تھا جس میں سے عمران علی کا میچ ہوا تھا ۔ جبکہ یہاں تو ملزم بھی گرفتار ہے اور ایک ہی ہے تو پھر اتنی تاخیر کیوں ؟
آئزل کی والدہ کے مطابق ملزم کے خاندان کی طرف سے منان کو کم عمر اور ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں انصاف کی امید نظر نہیں آ رہی اور وہ انصاف کے لیے سڑکوں پر آواز اٹھائیں گی۔
#JusticeForAyatNoor #JusticeForAizal
یہ آیت نور کی والدہ ہیں جو کہہ رہی ہیں کہ مجھے عدالتی تاریخیں نہیں انصاف چاہیے اگر مجرموں کی عمر کم ہے تو میری بچی تو ان سے بھی چھوٹی تھی وہ تو اتنی معصوم تھی کہ خود کھانا تک نہیں کھاسکتی تھی اس کو یہ تک نہیں پتا تھا کہ چپل سیدھی ہے یا الٹی
اتنی بارشیں ہوئیں، ڈیمز پانی سے بھرے ہیں، دریاؤں میں درمیانے درجے کے سیلاب ہیں، مگر بجلی پھر بھی نہیں بن رہی۔ کبھی ہائیڈل پروڈکشن کم ہونے کا بہانہ، اب تیل مہنگا ہونے کا جواز۔
اصل مسئلہ شاید وسائل کی کمی نہیں، نیت میں فتور اور لالچ ہے!
کراچی کی سندھ پولیس؛
صرف ایک مہینے میں میررضا کےقتل کو خودکشی ثابت کرنےکی کوشش، قتل کے خلاف احتجاج لرنے والوں پر FIR اور مقدمے درج، اور آج ایک بااثر خاتون کا دوسری خاتون پر تشدد کے بعد، جس خاتون پر تشدد ہوا، اسی کے خلاف مقدمہ درج۔
دنیا میں کہیں ایسا دیکھا ہے تو کوئی بتائے؟
ہم نے اپنی زندگی میں بہت سیاسی اتار چڑھاؤ دیکھے ۔ہم نے ووٹر ٹوٹتے بھی دیکھا اور ووٹر چپ کرکے گھر بیٹھتے بھی دیکھا
الحمداللہ یہ پہلی بار ہے کہ ن لیگ کا ووٹر ٹوٹا نہیں بلکہ پارٹی کی ماں بہن ایک کرنے پر اتر آیا ہے اس کا سارا کریڈٹ جناب اویس لغاری اور علی ملک کے سر جاتا ہے 🖐️🖐️
اویس لغاری صاحب آپ کا بیڑہ غرق ہو ہم عوام کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے بندہ ٹھیک سے چار گھنٹے بھی سو نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔
آج صبح سات سے دس بجے تک لائٹ گئی پھر دوپہر میں ایک گھنٹہ گئی پھر رات 8 سے 9 بجے تک گئی پھر 11 سے 12 بجے تک اور اب پھر دو بجے چلی گئی ہے 😭😡
@akleghari@CMShehbaz
اویس لغاری اپنی جاگیر دارانہ سوچ اور تکبر سے آج تک باہر نہیں آسکا۔ یہ عوام دشمن شخص ہے جسے سرمایہ داروں کے تحفظ اور عوام کا خون نچوڑنے کے لیے رکھا گیا ہے۔
مکمل جاہلانہ سوچ ہے اس کی۔انتہا یہ ہے کہ ایسے شخص کو عوام دشمنی پر تمغہ بھی دیا گیا ہے
2022 میں 26 روپے فی یونٹ Cost کرنے والے بجلی بل کا فوٹو دیکھیں اس بل کو آج 60 روپے فی یونٹ پہنچا دیا کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کرنے کے بعد اب وزیر صاحب کہہ رہے ہیں سولر سسٹم لگوا کر 200 یونٹ سے نیچے بل لانے والے صارفین بل دینے والوں پر بوجھ بن چکے ہیں
Totally Unbelievable 👎
اویس لغاری اسوقت سرمایا کار آئی پی پیز والوں کا دفاع کررہا ہے۔ عوام کو چاہئے کہ چھوٹی موٹی کمیٹیاں ڈالیں اور اپنا گھر کا زیادہ لوڈ سولر پر لیجائیں۔ واپڈا کو موقع ہی نہ دیں کہ انکے سو یونٹ بھی استعمال ہوں۔
@akleghari
ظلم کی دہائی
ڈیموں میں پانی کی کمی نہیں ہے۔ کھپت کم ترین ہے موسم کے مطابق لیکن لوڈ شیڈنگ دس گھنٹے تک جا پہنچی ہے۔ بجلی کے بلوں نے چیخیں نکلوا دی ہیں۔
سولر عوام نے خیرات سے نہیں لگوائے اپنی کمائی سے لگائے ہیں۔
ائی پی پیز کو لگام دینے کی جرات نہیں غریب کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے
وزیر بجلی کہتا دو گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈ نگ سے پچاس ارب کی بچت ہوتی مزے کی بات یہ پچاس ارب بچا کر ان بجلی کے کارخانوں کو دیتے جو بجلی بناتے ہی نہی ہیں
دنیا میں سیاستدانوں نے ایسی گھٹیا ڈیل کبھی نہی کی ہو گی کہ ملک اندھیرے میں ڈال کر بند بجلی گھروں کو عوام کی جیب سے پیسے نکال کر منافع دیں
40 ارب روپے کا کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل
ملزمان ایک ایک کرکے رہا ہونے لگے۔۔۔
7ویں ملزم کی پلی بارگین بھی منظور۔۔۔
38 ملزمان اب بھی جیل میں قید ہیں۔۔۔
کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کی مکمل تصویر، مکمل کہانی
AC کی ٹھنڈی ہوا میں بیٹھ کر لوڈشیڈنگ کے فیصلے، اپنے بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں میں پڑھا کر سرکاری تعلیم کے فیصلے، پرائیویٹ ہسپتالوں سے علاج کرا کے سرکاری صحت کے فیصلے، فری پٹرول لے کر پٹرول کی قیمتیں اور مفت بجلی گیس یونٹس لے کر عوام کے بل طے ہوں گے تو عام آدمی رُلے گا نہیں تو کیا کرے گا؟
اصل مسئلہ غریب کا نصیب نہیں، اشرافیہ کے فیصلے ہیں!
اس گرمی میں جو لوڈ شیڈنگ ہم بھگت رہے ہیں ہر قسم کے ظالمانہ ٹیکس دے کر بھی کل کو جب آپ کا بوریا بستر گول ہوگا تو ہم آپ کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔
مٹھائیاں بانٹیں گے۔
@CMShehbaz
جب تک آیت نور کیلئے آپ لوگوں نے آواز نہیں اٹھائی ۔ پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی ۔ یہ اعتراف آیت نور کے والد محمد شفیق نے کیا ہے ۔
ہری پور میں احتجاج کے باوجود پولیس سست تھی لیکن ٹویٹر اور نیشنل میڈیا پر معاملہ ہائی لائیٹ ہوا تو پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
اب بھی آپ لوگوں نے ہی آواز اٹھانی ہے ۔ ابھی خاموش نہیں رہنا ہے ۔ جب تک انصاف نہیں ہوجاتا ۔ مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو بھی گھر جانا ہوگا ۔ آواز اٹھاتے رہیں ۔
#JusticeForAyatNoor
ہمارے معاشرے میں لٹیروں نے ہر دور میں اودھم مچا کر رکھا
بس فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے راہ جاتے راہگیروں کے پیسے اور مال لوٹے جاتے تھے
اور اب
راہ جاتی بچیوں کی عزتیں لوٹی جاتی ہیں