کیا یہ ہائے کورٹس اور سپریم کورٹس صرف شریفون کیلئے بنائی گئی ہین ۔۔۔
عام سائلین کی کوئی سننے والا نہین یے اور مریم نواز اور حمزہ شہباز کیلئے دوران تعطیل دن رات عدالتیں کھولی جاتی ہین ۔
بلا آخر وکلا برادری بھی اس نا انصافی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج اس مرد مجاھد ملا محمد عمر رحمتہ اللہ علیہ کی نویں برسی ہے جس کے فرزانوں نے ایک ایسی جنگ جیتی ہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ۔ پوری دنیا اپنی طاقت ، دولت اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک طرف اور اللہ پر توکل رکھنے والے ساٹھ ہزار صاحبان ایمان طالبان دوسری طرف ۔
ارب پتی جہانگیر ترین سو فیصد اسٹیلشمینٹ کے قابل اعتبار کارندے ہیں۔ عمران خان کی حکومت پر پہلا کاری وار انہوں نے کیا۔ ترین کی ہدایت پر تحریک انصاف میں انکے گروپ کے 12 ارکان قومی اسمبلی پارٹی چھوڑ کر مخالف گروپ میں شامل ہوگئے۔ حکومت کی بنیاد ہل گئی۔ باقی کام اور لوگوں نے کیے۔
ڈیئر سر! یہ جو میسج آپ کے سینئرز اور ریٹائرڈز کے WhatsApp پر گھوم رہے ہیں ۔ کیا یہ آپ تک پہنچ رہےہیں؟ آپ کےاقدامات اور وضاحتوں کو قبول نہیں کیاجا رہا ۔ آپ اپنے ساتھ اپنے ادارےکی ساکھ کوبھی تباہ کر رہے ہیں۔ بس کافی نہیں ہو گیا؟
#غلطی_سدھارو_الیکشن_کرواؤ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آپ سوچئے پاکستان میں آج کے بعد کوئی آفیسر کسی بھی چور کی تحقیقات نہیں کرے گا ٹھیک۔ کیونکہ آج کے بعد یہ چیز طے ہوگئی کہ کل کو کوئی بھی چور ملک کا حکمران اور کسی بھی عہدے پر پہنچ سکتا بعد میں جو آفیسر تحقیقات کرے گا اسکی تو خیر نہیں ہوگی۔۔
پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے اب تو