بےچاری مریم صفدر تالیاں بجانے والے، جپھیاں ڈالنے والے، یہاں تک کہ آوازیں نکالنے والے بھی اپنے لے کر جاتی ہے
اب ڈرامے پکڑے جانے پر تپ گئی ہے 😆
۔۔
تھتھ پھتھ کے بعد اسے بھی “تھتھیاں محبتاں” مل گئیں
لاہور میں اشرافیہ کا کلب “ لاہور جمخانہ “ 1090 کنال صرف 50 پیسہ فی کنال لیز پر ( اور یہ بھی ادا نہیں کی جارہی ) اسکے علاوہ باغ جناح کے 8 ایکڑ پر بھی قبضہ ، ٹیکس ادائیگی ڈبل فگر میں نہیں
مشکل فیصلے ، ٹیکسوں کی بھرمار صرف غریب عوام کے لیے ؟
لاہور سے ایک خاتون کو صرف ایک ٹویٹ کرنے پہ پولیس نے اغوا کیا بغیر کسی پرچے اور ایف آئی آر کے!
کیا ہم سب اتنے ہی بےغیرت ہو چکے ہیں کہ ہماری ماؤں بہنوں کو گھر سے اٹھایا جائے اور پورا شہر خاموش تماشائی بنا رہے؟
کوئی غیرت، ایمان اور دوسرے کا درد اور احساس باقی ہے یا مر چکے ہیں ہم؟
کل سے کہیں کالے شیشوں والا کوئی ویگو ڈالا یا بغیر نمبر پلیٹ کے مشکوک گاڑی نظر آئے تو اسے مل کر روکیں اور شناخت کریں ان نامعلوم لوگوں کی!
ظالم کا ہاتھ اب صرف روکنا نہیں ہے اسے توڑنا ہے آپ نے مل کر!
اللہ تعالی نے اپنے بعد طاقت آپ کو دی ہے، بھیڑ بکریاں مٹ بنیں
یہ سوال روز پوچھیں کہ #گولی_کیوں_چلائی
جو لوگ اپنی محنت کی کمائی میں سے ٹیکس دیتے ہیں تکہ آپ کا گھر چلے، ان پر گولی کیوں چلائی؟ وہ تمام لوگ نہتے تھے اور پر امن تھے، اتنی کیا فرسٹریشن تھی کہ ان پر گولی چلادی؟ کیا آپ کے بچے جانتے ہیں کہ آپ نے گولی چلائی؟ نیند کیسے آتی ہے آپ کو؟
خبر: شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
نیچے شرپسند دیکھ لیں کہ وہ کیسے رینجرز اہلکاروں کو اپنی حفاظت میں نکال رہے ہیں
ڈُب کے نہ مر جان ایہہ حکم دینے والے پر مردے اوہ جنا اچ غیرت ہووے
🚨 شیل ختم ہونے پر ہجوم سے بچنے کے لیے رینجرز نے اپنی گاڑیاں بھگائیں تو تین اہلکار ایک گاڑی سے گرے جو پیچھے والی گاڑی نے کچل دیے۔
ایک اور ریاستی اور دلالی صحافتی پروپیگنڈے نے پھیلنے سے پہلے ہی دم توڑ دیا۔
#UndeclaredMartialLaw#PakistanUnderFascism
آخری کال
چل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے
منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہے
موت جیسی کسی زندگی کے تسلط میں جکڑے ہو کیوں
تم سے کہتے ہیں زنجیر کے سلسلے آخری کال ہے
ہم چراغوں نے سنگ مل کے لڑنی ہے جنگ آمد صبح تک
چند جو بجھ جائیں تو جل اٹھیں دوسرے آخری کال ہے
جاں بکف ہم نکل آئے آنکھوں میں خوابوں کے جگنو لیے
اب نہ دو سر بچانے کے یہ مشورے آخری کال ہے
منزلیں سرفروشوں کی میراث ہیں بزدلوں کی نہیں
توڑ دو دست آہن سے ظلمت کدے آخری کال ہے
راستے اب لہو کے سمندر سے اٹ بھی اگر جائیں تو
دوستو کم نہ ہو پائیں یہ حوصلے آخری کال ہے
اک اندھیرے میں امید کے دیپ ہاتھوں میں تھامے ہوئے
کہہ رہا ہے مسلسل کوئی آپ سے اخری کال ہے
احمد فرہاد
"24 نومبر کیلئے ضروری جنرل نالج"
* * * * * * * * * * * * * *
جس پاکستانی قانون میں وردی پوش اہلکار پر ہاتھ ڈالنا منع ہے وہی قانون بغیر وردی کے کوئی آپ پر ہاتھ ڈالے تو اس کی ایسی کی تیسی کرنے کا حق بھی آپ کو دیتا ہے
#24novembre#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ساہیوال میں لوٹا ہونے کا پہلا نتیجہ موصول
کراچی سے 24 گھنٹے کا سفر کر کے ووٹ ڈالنے آئی تھی میں نے عمران خان کے نام پر عثمان علی کو ووٹ ڈالا تھا اب یہ لوٹا ہو گیا ہے تو میں لوٹا اس کو دینے آئی ہوں
کراچی سے آئی خاتون نے ساہیوال سے ایم این اے عثمان لوٹے کے گھر لوٹا پھینک دیا۔۔۔🔥