La hawla wa la quwwata illa billah — There is no power and no strength except by Allah.
Insha'Allah, by His Mercy, something good will come from this.
#انصاف_دو_یا_عدالت_بند_کرو@TeamYoungstr
اس ملک میں پٹرولیم ڈیلرز مافیا، آٹا مافیا، سیمنٹ مافیا، کھاد مافیا، ادویات مافیا، ذخیرہ اندوز مافیا، بجلی و گیس مافیا اور پراپرٹی مافیا سمیت مافیاز کی کوئی کمی نہیں۔ مگر نجانے کیوں چینی مافیا کی دیہاڑیاں سب سے زیادہ نمایاں رہتی ہیں۔
چینی کی قیمت بڑھے تو مافیا کا فائدہ، قیمت کم کرنے کی بات ہو تو بحران کا شور، اور حکومت کارروائی کرے تو چند دن بعد پھر وہی کہانی!
یوں لگتا ہے جیسے اس ملک میں سب سے منافع بخش کاروبار چینی مافیا بننا ہے—اور اس کاروبار کی دیہاڑی کا حساب عوام نہیں، شاید صرف مافیا ہی جانتا ہے۔
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
#انصاف_دو_یا_عدالت_بند_کرو
#سہیل_آفریدی_قدم_بڑھاؤ
جب ملک کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو آئینی حقوق اور منصفانہ ٹرائل سے محروم رکھا جائے، تو ایسا نظام انصاف نہیں بلکہ مذاق ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ سچ اور قانون کی بالا دستی قائم کی جائے!
عمران خان کو رہا کرو اور فوری انصاف دو!
#انصاف_دو_یا_عدالت_بند_کرو