جب سے شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں عہدے پر براجمان ہوا ہے. اسکی کیا کارکردگی رہی ہے؟ کسی ایک احتجاج میں شامل تک نہیں ہوا...! ایسے لوگ بجائے فائدے کے اُلٹا نقصان اور نفاق پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں...!
جب کسی حادثاتی امیر خاندان کے سب سےزیادہ نظر انداز بیکار شخص کو پبلک میں مخالف کےخلاف بولنے کی اجازت ملجائے تو وہ خاندان کےبڑوں کو خوش کرنے کے لئے اخلاق کی ساری حدود سے گر جاتاہے۔ کیونکہ اس کی اپنی تو کوئ عزت نفس ہوتی نہیں ۔کہاوت مشہورہے" سسر کے گھر داماد ۔۔کتا"
How pathetic and how shameful he is ?and how shameful Pak cricket management is? after his worst performances they continuously posting about this Parchi on his comeback.what a 🤣😅 joke.
آزاد کشمیر کی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو پورے آزاد کشمیر میں مکمل ہڑتال، پہیہ جام اور لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے۔ یہ احتجاج بجلی کی قیمتوں میں کمی، آٹے پر سبسڈی اور سُفیان مُقیم کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کے لیے کیا جا رہا ہے..!
My 16 players for 2027 WC in SA.
Fakhar Zaman
Saim Ayub
Samir Minhas
Abdullah Shafiq
Babar Azam
Farhan yousuf
Agha Salman
Ghazi Ghauri
Arafat Minhas
Ali Raza
Naseem Shah
Sufiyan Muqeem
Muhammad Ali Daisey
Akif Javed
Hunain Shah
Aamir Jamal
ہر ٹورنامنٹ، سیریز کو دیکھ کر لگتا ہے یہ پاکستان کرکٹ اپنے نچلے ترین درجے پر پہنچ چکی ہے مگر اس کے بعد ایک اور سیریز یا ٹورنامنٹ آ جاتا ہے اور پچھلی پرفارمنس بہتر لگنے لگتی ہے...!
My 16 players for 2027 WC in SA.
Fakhar Zaman
Saim Ayub
Samir Minhas
Abdullah Shafiq
Babar Azam
Farhan yousuf
Agha Salman
Ghazi Ghauri
Arafat Minhas
Ali Raza
Naseem Shah
Sufiyan Muqeem
Muhammad Ali Daisey
Akif Javed
Hunain Shah
Aamir Jamal
بہت ہی لمبی پھینک دی ہے تقلین بھائی نے. 150-180 اوورز کو 18،000 کہہ دیا...! کوئ بھی پریمیم بالر دس سے پندرہ سالہ کرکٹ کیریئر میں زیادہ سے زیادہ 5 سے 7 ہزار اوورز کراتا ہے ٹیسٹ، ون ڈے ملا کر
ثقلین مشتاق بتارہے تھے کہ انہوں نے 15 سے 18 ہزار اوورز ایک ٹور پر جانے سے پہلے پریکٹس کیلئے کروائے تھے ۔۔۔ نتیجہ وہ مین آف دی سیریز بنے
کاش شاداب خان گھر سے ہی کوئی سبق سیکھ لیں
پرفارمنس ۔ سازش ، اثرورسوخ اور گروپنگ سے نہیں ہوتی اس کیلئے محنت کرنا پڑتی ہے