جزاک اللہ کہ آپ نے یہ موجودہ بجٹ کے فگرز دیے ہیں اب اگر آبادی کی تعداد سے دیکھا جائے کہ کس صوبے کے پاس فی فرد کتنی رقم ملتی ہے
پنجاب: تقریباً 32,350 روپے فی فرد
سندھ: تقریباً 37,110 روپے فی فرد
خیبر پختونخوا: تقریباً 33,110 روپے فی فرد
بلوچستان: تقریباً 51,230 روپے فی فرد
بلوچستان جس کی غربت اور وسائل لٹنے کا رونا رویا جاتا جس کی محرومی پر مرثیے لکھے جاتے اس کی فی کس رقم سب سے زیادہ ہے اور پنجاب جس بارے کہتے کہ سب لوٹ گیا اس کا حصہ سب سے کم ہے اور یہ نون لیگ کا پنجاب کو تحفہ ہے
پارلیمان کے غدار سُوری خاندان کے اس بھگوڑے قاسم سُور کو کوئی بتائے کہ عمران خان کی سربراہی میں نیشنل سیکیورٹی کونسل نے چالیس ہزار طالبان کو واپس پاکستان لانے کا فیصلہ فرمایا تھا جن میں بقول عمران خان پانچ ہزار دہشت گرد تھے۔۔ قاسم سُوری کے اُس وقت والد محترم جنرل باجوہ بھی اُس فیصلہ ساز میٹنگ میں موجود تھے۔
جھوٹ بول بول کے اُس کی شکل پر لعنتیں پڑ گئی ہیں۔
یہ رہا نعیم بخآری کا صحافی اویس یوسفزئی کو دیا گیا انٹرویو
جس میں نعیم بخآری واضع طور پر عمران خان کی گھڑی چوری اور القادر کے نام پر زمین کی رشوت خوری کا بتا رہا ہے
سعودی عرب نے آج تک کسی ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ کو پناہ نہیں دی کسی کلبھوش یادو کو ر کا نیٹورک چلانے اپنےنیوی ہیڈ کوارٹر نہیں دیا ہے پاکستان کےدشمن کو دوست نہیں کہا پاکستان پر جب بھی سخت وقت ��یاہےسعودی عربیہ ساتھ کھڑا رہا ہےایران نےدشمن کاساتھ دیا ہےجی سعودی سے محبت تھاہےاور رہیگا
آپ کون ہیں آپ صوبائی حکومت ہیں آپ کو پرویز خٹک کے دور سے ابتک 600 ارب روپے دہشتگردی سے لڑنے کے لئے دئیے گے آپ کی سی ٹی ڈی تیرہ سالوں سے کہاں ہیں ؟
گھر پر میتیں پڑی ہیں اور یہ نک دا کوکا سینما لگانے نکلے ہوئے ہیں یہ ایسے نے شرم لوگ ہیں ۔ اختیار ولی خان
گوندل صاحب آپ تو بہت زبردست صحافی ہیں آپ نے شفیع جان اور سہیل آفریدی سے یہ سوال نہیں پوچھا کہ کوہاٹ لہولہان تھا اور صوبے کا وزیر اعلیٰ 26 سے 28 گھنٹے تک کدھر غائب رہا ؟اس کے صوبے میں پولیس اہلکاروں سمیت 22 لوگ شہید ہوئے اور 103 لوگ زخمی ہو گئے کل سب نے ویڈیوز میں دیکھا جائے وقوعہ پر ایمبولینسسز نہیں تھیں کوئی ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا جا سکا تھا لوگ اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ھاسپٹل منتقل کر رہے تھے پھر افواج پاکستان کے جوانوں نے زخمیوں کو CMH منتقل کیا ان کا علاج کیا ہے۔ریسکیو آپریشن جاری رکھا۔مگر صوبائی وزیر اور خود وزیر اعلیٰ غائب رہے۔
پنجاب میں خدانخواستہ ایسا کوئی سانحہ ہوتا تو یقیناً آپ ضرور سوال پوچھنے!
گوندل صاحب آپ تو بہت زبردست صحافی ہیں آپ نے شفیع جان اور سہیل آفریدی سے یہ سوال نہیں پوچھا کہ کوہاٹ لہولہان تھا اور صوبے کا وزیر اعلیٰ 26 سے 28 گھنٹے تک کدھر غائب رہا ؟اس کے صوبے میں پولیس اہلکاروں سمیت 22 لوگ شہید ہوئے اور 103 لوگ زخمی ہو گئے کل سب نے ویڈیوز میں دیکھا جائے وقوعہ پر ایمبولینسسز نہیں تھیں کوئی ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا جا سکا تھا لوگ اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ھاسپٹل منتقل کر رہے تھے پھر افواج پاکستان کے جوانوں نے زخمیوں کو CMH منتقل کیا ان کا علاج کیا ہے۔ریسکیو آپریشن جاری رکھا۔مگر صوبائی وزیر اور خود وزیر اعلیٰ غائب رہے۔
پنجاب میں خدانخواستہ ایسا کوئی سانحہ ہوتا تو یقیناً آپ ضرور سوال پوچھنے!
آج بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے تاریخ کا بہترین اور کامیاب ترین آپریشن کر کے بی ایل اے کے چنگل سے 23 سویلین بازیاب کروائے ہیں جن میں ٹرک ڈرائیور بھی شامل ہیں یہ خبر بھی میڈیا پر زیادہ دیر جگہ نہیں بنا سکی پنڈی بوائز سے درخواست ہے عمران نیازی دور میں جو کرنل صاحب میڈیا پر بیٹھائے تھے اب بھی بیٹھا دیں کیونکہ اس قوم کا کوئی بھی طبقہ بنا ڈنڈے کے نہیں سدھرتا
بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کے لئے بنائی گئی مسلح دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کا سرغنہ اللہ نذر بلوچ اس وقت ایرانی پاسدان انقلاب کا مہمان ہے،ابصار عالم کا انکشاف
آیا تو کلبوشن بھی ایران سے ہی تھا
یہ دو ہزار اٹھارہ کی الیکشن مہم کے بینر پوسٹر ہیں جب تحریک انصاف والے توہین رسالت کارڈ کھیل رہے تھے ان کی وجہ سے احسن اقبال صاحب کو گولی لگی اور آج یہ کہہ رہے کہ جمائمہ کے لیے مذہب کارڈ مت کھیلو یہ سارے لبرل یوتھیے انگریزی میڈیم اس وقت گھگرو پہن کر ناچ رہے تھے آج ان کو اخلاقی الٹیاں ہو رہی ہیں
جمائمہ صاحبہ اگر یہ بتا دیتیں کہ انہوں نے کن وجوہات کی بنا پر اسلام ترک کر دیا ہے اور کیا ان کے بیٹے بھی ان خیالات پر متفق ہیں تو بہت سی کنفیوژن پاکستانیوں کی دور ہو جاتیں
جمائمہ نے 1995 میں اسلام قبول کیا ان کا اسلامی نام شروع میں ��ائقہ رکھا گیا اور آنہوں نے کہا کہ قران کی تعلیمات سے متاثر ہوئی ہوں شادی کے لئے مذہب نہی بدلا ہے مگر طلاق کے بعد انہوں نے اسلام کو بھی ترک کر دیا اس بارے اگر وجوہات ہو بتا دیتیں تو بہت سوں کو سمجھ آ جاتی کہ مدینہ کی ریاست بنانے والے کے بچوں کی ماں نے اسلام کیوں ترک کر دیا ؟
سرکاری وسائل کا اعتراف یہاں کیا گیا تھا جب پختونخواہ کے نمائندے نے کہا تھا کہ پنجاب حکومت ہماری پکڑے جانے والی گاڑیاں واپس کر دے
55 کروڑ روپے گنڈاپور نے اعلانیہ ایک احتجاج پر خرچ کیے تھے
کسی منسورے کسی شفقتے کسی حامدے نے آج تک ایک سوال پوچھا ؟
ٹرینڈ ابھی بھی پینل پر ہے سب لوگ اس پر دو چار پوسٹیں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ لازمی کریں ٹرینڈ رپورٹ ہو رہا اس سے جو تکلیف پہنچ رہی وہ جاری رہنی چاہیے لازمی لازمی پوسٹ کریں
#PakistaniStandsWithSaudi
ٹرینڈ کو اٹھانے میں جمعیت کی سوشل میڈیا ابابیلوں نے خاص کر سعید بھائی نے بہت رول ادا کیا ان کا شکریہ
من متسم بھائی ، وحشی گرو�� خاص کر انکی خواتین نے جوش دیکھایا ، راجہ کبیر ، میاں داؤد اور نون لیگ کے والنٹیر بھی جتے رہے رضی دادا نے بھی بہت ساتھ دیا
اس کے علاوہ جس نے ایک بھی پوسٹ کی ری پوسٹ کی لایک شئیر کیا ان سب چھوٹے بڑے اکاؤنٹ کا بہت شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے
#PakistaniStandsWithSaudi
صحافیوں نے ڈرامہ باز سے پوچھا کہ تمھارے ساتھ اتنے گارڈ ہیں ہم قریب نہی آ سکتے گارڈ مارتے ہیں پچاس گارڈ ہیں تو پولیس نے کیسے پکڑ لیا ؟
آگے سے آئیں بائیں شائیں چیک کریں
اس بھائی کو سلام ہے جس نے بلوچ خواتین کے حقوق کے نام پر گھٹیا سیاست کرنے والی اجیت دوول کی پالتو ماہ رنگ لانگو اور رومی شیرازی سمیت بی وائی سی کے پورے گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے دنیا کو محنت سے اپنا مستقبل سنوارنے والی حقیقی بلوچ خواتین کا اصل چہرہ دکھایا۔ 🙌🫡🇵🇰
اسے کہتے دہشت گردی کی جسٹیفکیشن دینا اگر پنجابی مزدور کے بلوچستان میں قتل کا سبب ہے تو پھر تو بلوچ سو کالڈ مسنگ پرسن اور بلوچ بی ایل اے دہشت گردوں کے قتل کا بھی سبب ہے کیا وجہ کہ سندھی پشتون پنجابی مسنگ نہی ہوتے ہیں صرف مخصوص گروہ کے بلوچ ہی کیوں مسنگ ہوتے اس کا بھی سبب ہو گا سبب ختم کر دیں مسنگ ہونا بند ہو جائیں گے
یہ آپ کی گھڑی دلیل پر کھڑا جواب ہے