عمران خان کے ووٹ پر ایک م��تبہ پھر ڈاکہ۔۔۔۔ عوام راج تحریک کروڑوں پختونوں کے ووٹ کو پیروں تلے روندنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتی ہے اور اس ظلم کے خلاف پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔
@RevoltSpire Well wearing a Mess kit on Receptions and walimas has been a long lasting tradition of Military personnel. Very normal, guys do it all the time. It is a sense of pride and beauty of Military personnel.
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
معز جعفری سے زیادہ بہتر کوئی define نہی کرسکتا خان کو👏👏
عمران خان اربوں میں سے ایک ہے وہ extraordinary ہے کہ وہ ہار نہیں مانتا اور سسٹم نے ٹھان لی ہے کہ اس سے ہار منوانی ہے اور اب انکو لگ پتہ گیا ہے کہ پنگا کس سے لے بیٹھے۔ اس شخص کو آتا ہے cornered tiger بننا سسٹم نے اسکو بنا دیا یے now deal with him
پاکستان کی تاریخ میں اتنا پاپولر لیڈر نہیں آیا اس سے بڑا ھیرو اس سے بڑا stardom کسی نے نہیں دیکھا بادشاہوں سے گورنرز اور سربراہان سے ایسے ملتا تھا جیسے کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ اسکے سائے میں کئی لوگ سٹار بن گئے نصرت فتح بھی خان کی وجہ سے سٹار بنا ۔ اسکا کرکٹ کیریئر گواہی دے رہا ہے کہ کپتان بننے کے بعد اسکی ایوریج ویون رچرڈز سے بہتر تھے اور بولنگ میلکم مارشل سے بہتر تھا