21 اگست 2020 بروز جمعہ کو ایک مرد مجاہد اللّٰه کے گھر کا تقدس بحال کرنے گئے تھے
21 اگست 2026 بروز جمعہ اسی مرد مجاہد نے جہاں سے حق کی آواز بلند کی اسی اللّٰه کے گھر کو آج سیل کیے ہوئے (45) جمعے گزر گئے🥹💔
#مسجد_رحمۃللعالمین_کھولو#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
جس مردِ مجاہد کا احسان ساری اہلسنت مل کر نہیں اتار سکتی ساری اہلسنت کے ہوتے ہوئے اسی مرد قلندر کے مزار کو سیل کیے ہوئے (45) جمعے گزر گئے
افسوس کے اہل سنت اب بھی نیند سے نہ بیدار ہو سکی💔
#مسجد_رحمۃللعالمین_کھولو#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
لاہور دہشتگردی عدالت میں شہداء کے لواحقین اور وکلاء* *پہ تشدد کا معاملہ‼️*
ہر جبر آزمانے کے بعد جب جھکا نہ سکے تو اب نئے حربے آزمائے جا رہے ہیں۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں شہداء کے ورثا کو سول کپڑوں میں ملبوث اہلکاران اور پولیس گھروں سے زبردستی اٹھا کر، بچوں اور خواتین سمیت لا کر، زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ وہ کہیں: "ہمارے بھائیوں کو کرین پارٹی نے خود شہید کیا"۔
پولیس خالی اسٹام پہ دستخط کروا کر رہی ہے اور پیسوں کا لالچ دے رہی ہے ۔
حتیٰ کہ لواحقین نے پرائیویٹ وکلاء کو ارینج کیا تھا ان کے وکلاء کو بھی سول کپڑوں میں ملبوث اہلکاران اور پولیس کی جانب سے جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وکلاء کو عدالت سے باہر نکال کر زبردستی بیان دلوائے جانا کسی قانون آئین کے تحت نہیں ہے۔۔
ظلم و جبر جتنا بڑھے گا، اتنا ہی مٹنے کے قریب جائے گا۔
اسی کے ساتھ شہید کے لواحقین کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا گرفتار ہونے والوں میں شہید کا دو سال کا بیٹا بھی شامل ہے۔😡
طاقت کے نشے میں مست اہلِ اقتدار اور عسکری عناصر اس حد تک نہ جائیں کہ پھر بھاگنے کے لیے اللہ کے غضب سے تمہیں کوئی جائے پناہ بھی نہ ملے۔
وہ مظلوم ترین شہداء، جن کے ورثا کو اس طرح یرغمال بنا کر بیانات دلوائے جا رہے ہیں، یہ وطن کے لاقانونیت کی جانب گامزن ہونے کا ایک اور واضح اشارہ ہے۔
تمام ادارے آئین اور قانون کی پامالی کے ل��ے موثر کردار ادا کریں جبر نہ کریں۔۔۔
*”باپ کو شہید کردیا اور ننھے بچوں کو اغواء کرلیا گیا“*
ظلم و ستم کی دل دہلا دینے والی داستان‼️
کراڑیوالہ ضلع گجرات سے تحریک کے کارکن فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو تحریک کی قیادت نے شہید کیا ہے“
تو آج اُن کے گھر سے پانچ بچوں اور ایک بھتیجے کو خفیہ ایجنسی نے اغواء کرلیا، جن میں سولہ سالہ بیٹی سے لے کر ڈیڑھ برس کا ننھا دودھ پیتا بچہ تک شامل ہیں۔
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
جس مرد قلندر نےآج سے6سال پہلےاللہ کےگھر کاتقدس مسجدوزیرخان کی صورت میں بحال کروایاتھاآج اسکابند مزار اور مسجد رحمت اللعالمین پہر مولوی اورمختیوں کےمنہ پہ تھپڑ رسید کر رہی ہے ان 2 نمبر مولویوں پیروں مختیوں کا کردار لوگوں تک پہنچائے جو لوگ انہوں نے روکے ہیں انکے قبضے سے نکالنے ہیں
تحریک لبیک پاکستان کے نہتے کارکنان کا مریدکے میں قتل عام کیا گیا آج تقریبا 11 ماہ ہونے کو ہے ظلم بند کیا جائے تحریک لبیک پاکستان کا آج کی پریس ریلیز
ہر سیاسی جماعت صحافیوں سے اور انسانیت کا درد رکھنے والوں سے اپیل کی جاتی ہے اس ظلم پہ آواز اٹھائیں مکمل پریس ریلیز 👇
پریس ریلیز
20 اگست، 2026
شہدائے مریدکے کے اہلِ خانہ کو ریاستی اداروں کی جانب سے دوبارہ ہراساں اور دھمکائے جانے پر تحریک لبیک پاکستان کا سخت ردِعمل
ناجائز حکومت کی ایماء پر پنجاب پولیس مریدکے میں شہید ہونے والے بےگناہ کارکنان کے مظلوم اہلِ خانہ کو ایک مرتبہ پھر ہراساں اور دھمکا رہی ہے، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
مظلوم لواحقین کے خلاف سراسر غیر آئینی و غیر قانونی اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال بدترین ریاستی دہشت گردی ہے، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
اگر حکمرانوں اور پنجاب پولیس میں ذرا برابر بھی انسانیت ہوتی تو وہ پہلے بےقصور لوگوں سے اُن کے پیاروں کو نہ چھینتے اور پھر اُنہی غم زدہ خاندانوں کو فسطائیت کا نشانہ نہ بناتے، ترجمان ٹی ایل پی
شہدائے مریدکے کے اہلِ خانہ اور رشتہ داروں کے گھروں کے سامنے پنجاب پولیس تعینات کر دی گئی ہے، جو جب چاہے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتی ہے، ترجمان ٹی ایل پی
رات گئے ایجنسیوں کے کارندے، لواحقین کے گھروں میں گھس کر باپردہ خواتین اور ننھے بچوں کی کن پٹیوں پر بندوقیں تان ��ر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی
لواحقین سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ لکھ کر دیں کہ اُن کے بیٹے، بھائی، والد یا عزیز کو پنجاب پولیس نے نہیں بلکہ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی نے شہید کیا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے سانحہ مریدکے کے فوری بعد کی صورتِ حال ایک بار پھر پیدا ہو چکی ہے اور لواحقین کو ناقابلِ بیان ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
کیا لواحقین کا جرم صرف یہ ہے کہ اُن کے فرزند مریدکے میں مظلوم فلسطینیوں سے پُرامن اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ریاستی گولی کا نشانہ بن کر جامِ شہادت نوش کر گئے؟ ترجمان ٹی ایل پی
پنجاب پولیس کا کام تو عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنا ہے، لیکن افسوس صد افسوس کہ پاکستان پر مسلط ناجائز حکمرانوں نے انہیں صرف سیاسی انتقام اور فسطائیت کا ہتھیار بنا دیا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
ہم باقاعدہ طور پر اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں، صحافیوں، سماجی شخصیات اور انسانیت کا درد رکھنے والے تمام افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ مظلوم لواحقین کی آواز بنیں اور اُن پر ہونے والے ظلم و ستم کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کریں، ترجمان ٹی ایل پی
ہم حکومتِ پاکستان، اُن کے ہینڈلرز اور پنجاب پولیس کے افسران کو دوٹوک الفاظ میں متنبہ کرتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لیں؛ آخر کب تک یہ بربریت جاری رکھو گے؟ ظلم کا انجام جلد یا بدیر انتہائی خوفناک ہوتا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
حکمران سن لیں! گرفتاریاں، مقدمہ بازی، چھاپے، دھمکیاں، تشدد اور یہاں تک کہ شہادتیں بھی تحریک لبیک پاکستان کو اسلام کی سر��لندی کے لیے جاری اپنی پُرامن سیاسی جدوجہد سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کر سکتیں، ترجمان ٹی ایل پی
جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت
تحریک لبیک پاکستان