As we celebrate #56yearsofATI, let's acknowledge the visionary leadership of Amir Ismail, the current Central President, steering ATI towards new heights.
سر بلندی اسلام اور ملکی تعمیر و ترقی کے سلسلے میں انجمن طلبہ اسلام کے جیالے کارکن جو جدوجہد کر رہے ہیں وہ باعث اطمینان ہے
خواجہ قمر الدین سیالوی
#56yearsofATI
پاکستان کی سیاست کو گالی گلوچ سے نکال کر عملی کام کی طرف لے جانے کا واحد حل تربیت یافتہ سیاسی کارکنان کی تیاری ہے جو طلبہ یونین پہ پابندی کو ہٹائے بنا کسی صورت ممکن نہیں.🥰
#56yearsofATI