معیشت بہتر اور خارجی محاذ پر اگر کوئی چھوٹی سی برتری مل جائے تو واہ وائی فیلڈ مارشل کے مگر وہی ملک دہشتگردی میں آج اول نمبر پر آگیا تو ذمہ دار عمران خان اور سہیل آفریدی۔ یہ کون سی سیاست ہے۔
حکومتیں اور چہرے بدل جاتے ہیں مگر تاریخ کے اوراق میں ہر ایک بات/حادثہ/سانحہ/واقعہ/ناانصافی/ظلم/بربریت محفوظ رہ جاتی ہے۔
لہذا حکومت ظلم اتنا کرے جو کل خود برداشت کر سکے۔ گھر کی عورتیں، چادر اور چار دیواری آج پامال کر رہے ہیں تو کل خود اس لے لئے تیار بھی رہیں۔
پاکستان زندہ آباد
خان صاحب کے دور میں مریم نواز کو باعزت گرفتار کیا تو بلاول صاحب نے کہا تھا "کتنے بیغیرت ہو تم،مردوں سے مقابلہ کرو" کیا اب خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کرنے پر کوئی تقریر کی قومی اسمبلی میں؟
جو اپنی ماں کی ننگی تصویریں جہاز سے پھینکے والوں کی گود میں بیٹھ جائے وہ کہاں کا غیرت مند
ظلم میں خود کو فرعون بنا رہے ہو تو یاد رکھنا موسیٰ ضرور آئیگا۔
فرعون کے محل میں موسیٰ کی پرورش یہ ثابت کرتی ہے جہاں شر کی انتہا ہو وہیں سے خیر کی ابتدا ہوتی ہے۔
ویسے ایک بات کہنی تھی جیل سے نکلنے کے بعد یوسف کو بادشاہت ملی تھی۔
اور آخری بات ہم تمام انبیاء کرام پر ایمان رکھتے ہیں
70 سالوں سے حکومت کرنے والوں کو بتاتا چلوں آئندہ ملک جرنیش زی نے چلانا ہے جو اپنے آپ میں ایک کمال ہیں اور مزے کی بات اس کے بعد جرنیش ایلفا آرہی ہے جو سب سے زیادہ اہل ہونگے
ووٹ چوری کر کے، پورے ملک میں ناجائز حکومت قائم کر کے، انسانی حقوق کی بدترین پامالی کر کے بھی اگر ملک کا ہر ادارہ ٹھیکے پر دے کر ہی چلانا ہے تو مان لیں آپ نا اہل ترین ثابت ہوئے۔
فارم 47 کی حکومت ہی سہی کم از کم کچھ کو قابلیت ہونی چاہیے۔
خیر پاکستان زندہ آباد
بلوچ غدار، پٹھان غدار، مہاجر غدار، سندھی غدار، پنجابی غدار، گلگتی غدار اور اب پیشِ خدمت ہے کشمیری بھی غدار۔
سوال یہ کہ مطالعہ پاکستان میں تو پڑھا تھا کشمیر ہماری شہ رگ ہے۔ اب تو شہ رگ بھی غدار ہوگئی۔
اس ملک میں وہی محبِ وطن ہے جو ملی نغموں والی سرکار کے ساتھ ہے
پاکستان زندہ آباد
حکومت کو کوئی فکر ہی نہیں، بھارت نے ازخود سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ہے۔ اس ضمن میں ملک میں ڈیمز ناگزیر ہو چکے ہیں۔ حالات کے پیشِ نظر کم از کم سالانہ 500 ارب روپے مختص کیے جائیں ورنہ ابھی کراچی بوند بوند کو ترس رہا ہے کچھ عرصے بعد پورا ملک ایسی ہی حالت میں ہوگا
میں تو برداشت کر لونگا، میرے پاکستانیوں آپ برداشت نہیں کر سکیں گے
سابق وزیراعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی
اگر اب بھی عدالتیں خاموش رہی تو بس اتنا کہوں گا اے قاضی وقت تیرے کردار پے ل ع ن ت
چلیں اچھا ہی ہوا آج قلم فروش صحافی جو کہ جسم فروش عورت سے زیادہ بدتر ہوتے ہیں وہ پیٹرول 460 روپے فی لیٹر کی حمایت کر رہے ہیں کل جب حکومت تبدیل ہوگی اور خان واپس آئیگا یہ سب بھونک تو نہیں سکیں گے
جسکی ذلالت کا یہ عالم ہے کہ باہر ملک بھاگتے ہوئے روڈ کراس کرتا ہے کہ کہیں م گاڑی ٹکر نہ مار دے وہیں ملک میں وہ 37 گاڑیوں کے قافلے میں کراچی کی شاہ راہ سے گزر رہا ہوتا ہے۔وہ بتانا تھا کہ ایک ایپ متعارف کروائی جانی ہے جس میں عوام کو مخصوص مقدار میں شاختی کارڈ دیکھا کر ایندھن ملے گا