ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی امیدوارن کا تعارفی پروگرام پاکستان ہاؤس میں منعقد ہوا جس سے سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پ��کستان سید مصطفی کمال اور فرقان اطیب نے خطاب کیا اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل، انیس قائم خانی اور دیگر مرکزی زمہداران نے شرکت کی ۔
#MQMPakistan
پیون سے لے کر افسر تک اس کراچی شھر کے ڈومیسائل والا نہیں لیا جارہا.!!!
*سیّد مصطفیٰ کمال بھائی♥️*
#MQMPakistanSMConvention Rauf #PAKvsAUS Hasnain Maxwell Australia Shaheen Afridi #MQMPakistan
@allaboutmqm وفاقی جامعہ اُردو کو ملک کی بہترین جامعات میں شامل کرنے کے لئے ضروری اصلاحات کی جائیں اور تمام فیصلوں میں میرٹ و شفافیت کو ملحوظِ خاص رکھا جائے @Conv_KMS@allaboutmqm
*ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے وفاقی جامعہ اُردو کے وائس چانسلر ضابطہ خان شنواری کی مرکز بہادر آباد میں ملاقات
@allaboutmqm@SyedAminulHaque@Conv_KMS
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار*
@allaboutmqm@Conv_KMS
پرانے ناراض ساتھی ایم کیو ایم کا سرمایہ ہے انشاءاللہ تعالی ہم سب ذمہ داران کارکنان مل کر اپنے اس سرمایہ کو اپنے ساتھ جوڑیں گے اللہ تعالی ہر کارکن ذمہ دار ساتھی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ادرمیان
MNA DR. #ArshadVohra expressed his sadness over the horrific #bombing in #Quetta, #Pakistan, which has claimed the lives of at least 24 people and left many others #injured. I extend our deepest #condolences to the Effected Families, who mourn this senseless and devastating loss.
Today, we honor Allama Iqbal, the visionary poet and philosopher whose thoughts and ideas inspired the creation of Pakistan. Celebrating the legacy of Allama Iqbal, whose words continue to inspire generations to dream big and work towards a brighter future.
#IqbalDay