پاک وطن میں رہنے والو شاد رہو آباد رہو
ہجرت کا دُکھ سہنے والو شاد رہو آباد رہو
متروکہ کے والی وارث پاکستان کے بیٹے ہو تم
خود کو مُہاجر کہنے والو شاد رہو آباد رہو
شاعر : سید حیدر عبّاس رضوی بھائی ❤️
#یوم_مہاجر_ثقافت#MuhajirCultureDay#MQMPakistan
سینئر مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن میں ن لیگ کے سابق یوسی چیئرمین امان اللہ آفریدی کے انتقال پر ان کے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعاء کی۔
#MustafaKamal#MQMPakistan#NA242#PMLN #Condolence #BaldiaTown #DistrictKemari #Karachi #Pakistan
پاکستان کو سب سے زیادہ زرِ مبادلہ سعودی عرب میں مقیم اوورسیز پاکستانی فراہم کر رہے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب میں دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو
#MustafaKamal#MQMPakistan#NA242#Community#Riyadh#Saudia#Pakistan
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اراکین اسمبلی کے ہمراہ کل مورخہ 21 دسمبر 2024ء بروز ہفتہ صبح 30 :10 بجے مرکزی ��فس بہادرآباد سے متصل پارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
@Conv_KMS @ZahidMansori @allaboutmqm #MQMPakistan
گورنر ہاؤس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات۔ پارا چنار کے مسئلے کے حل کے لیے جاری کاوشوں اور اشیائے خورد و نوش و ادویات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا۔ کرم اور پارا چنار کے مسائل کے حل میں تعاون جاری رہے گا۔