جس ملک میں اکثریت عوام کے پاس مناسب روزگار نہیں اچھی غزا نہیں ضروریات زندگی بجلی گیس پانی نہیں مہنگائی انتہا کی ہے
وہاں عوام بھلا کیسے کوئی خوشی مناسکتی ہے خواہ وہ کرکٹ کی شکل میں ہو یا دیگر تہوار کی صورت
ملک کی 5 فیصد اشرافیہ نے 95 فیصد عوام کا خون چوس لیا ہے ضمیر مرچکے سب کے۔