@pmsushilakarki र समानुपातिक अधिकार सुनिश्चित गर्नु परियों, ओली गए पछि तपाई आउनु भाएको छ, तपाई र ओली मा के फ़रक छ??? तपाई पछी प्रचण्ड अथवा तपाई को नाता बाता गोत्र ज़ात को माँछे आऊँ छ यो मुलुक एक जातीय राज्य को रूप धारण गरी सके को छ, तपाई को किर्या क्लाप तेसे को निरंतरता मात्र हो
@pmsushilakarki नेपाल को सर्वांगी��� बिकास साइडेड भएर गर्न असंभव छ, साम्यवाद, मार्क्सवाद लेनिनवाद, स्टालिनवाद , प्रचंडपथ, ओलीपथ, कोइरालापथ देउबापथ अथवा कुने विदेशी समाजवाद , उदारवाद को फार्मूला ले गर्न सक डैन ,
प्रधानमंत्री ज्यू
नेपाल को लागी नेपालपथ �� नेपालवाद का साथ अस्पष्ट कानून चहियो,
@JimmyVirkk اسٹیبلشمنٹ کا یہ رویہ پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا عوامی رائے کا احترام ضروری ہے ورنہ ٹوٹ شروع ہوئی تو روکنا مشکل ہوگا پاکستان کے نام پر صرف پنجاب ہی بچے گا علاحدگی پسندوں کو ہوا دینے والی عالمی طاقتیں اس وقت پاکستان میں مضبوطی کے ساتھ موجود ہیں شرسے نجات عوام کے احترام میں ہے
@AnwarLodhi یہ الٹا بول رہا ہے بلکہ پاکستان کا زیر کنٹر��ل کشمیر جلد بھارت کا حصہ بنے گا کیونکہ بھارت وہاں پہ ترقیاتی امور کو تیزی سے انجام دے رہا ہے اس کے برعکس پاکستانی کشمیر فقر بھوک بے روزگاری اور آمریت کا بول بالا ہے
@UrduNewsCom پاکستان کی ٹیم قسمت کے سہارے ہی کچھ کرپاتی ہے ورنہ یہ کبھی بھی ایک ٹیم نہیں رہی اور نہ ہی دوسری عالمی ٹیموں کی طرح سہولیات میسر ہیں سہولیات نہیں تو ٹیلنٹ کی فراہمی بھی مشکل ترین امر بن چکا ہے
@soldierspeaks یہی کیا کم ہے کہ امریکہ جوتا لات نہیں مارے گا ، سینکشن نہیں لگائے گا ورنہ جرم تو ایسے ہیں کہ عالمی برادری کو مکمل بائیکاٹ کرنا چاہئے ، اس وقت پاکستان حکومت اتنے حرم کرچکی ہے کہ امریکی حکومت کے سامنے کھڑے ہونے کی حیثیت نہیں ہے
@MaleehaHashmey پاکستانی فوج ایسٹ انڈیا کمپنی کے طرز پر کام کر رہی ہے جس ظلم و جبر کا پاکستان کے قیام کے ساتھ نمونہ پیش کیا ہے وہ شہداء کہلانے حق دار بھی نہیں فوج اپنے سامراج کی احیاء میں سب کچھ کررہی ہے ورنہ جمہوریت کی پامالی نہ ہوتی عوام کا خون ناحق میں بہایا نہیں جاتا ،