@KhawajaMAsif This is a Result of No Accountability جب کرپشن کو حق سمجھا جاتا ہے۔۔
This happens in 99.99% cases ..
No body confess.. Everybody here will claim to be Innocent.
محترم عمران خان،
ہمیں آپ کی کسی کاوش پر شک نہیں،
نہ ہی آپ کی نیت یا عز�� پر کوئی عدم اعتماد ہے۔
ہم جانتے ہیں کہ آپ نے اپنی زندگی کے قیمتی ۲۸، ۲۹ سال نہیں بلکہ اس ��ے پہلے بھی کرکٹ، شوکت خانم اسپتال، تعلیم، فلاح اور خدمت انسانیت کے لیے وقف کیے۔
آپ نے جس خلوص سے پاکستان کے لیے اپنی جوانی، وقت اور عزت داؤ پر لگائی،
وہ تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
آپ جب یہ کہتے ہیں کہ "میں نے وہ پاکستان 70 کی دہائی میں دیکھا ہے" تو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ واقعی ہم بہت دور نکل آئے ہیں اور یہ سب آپ کی جدوجہد اور نشاندہی کی بدولت ہی ممکن ہوا
کہ قوم کو سمجھ آیا بادشاہ ننگا نہیں، پورا نظام ننگا ہے۔
ہم آپ کو کسی اس گناہ کا ذمہ دار نہیں ٹھہراتے
جو سات دہائیوں سے اس سرزمین پر بوجھ بن کر موجود ہے۔
جو زہر اس قوم کی رگوں میں 79 برس سے دوڑ رہا ہے،
اس کا علاج ��یک شخص، ایک سال یا ایک انتخاب سے ممکن نہیں۔
یہ گند پرانا ہے، اس کی جڑیں ان دنوں میں پیوست ہیں جب انگریزوں نے اس خطے کو تقسیم کر کے ہمارے دلوں میں دراڑیں ڈالیں۔
اس لیے ہم سمجھتے ہیں کہ اصلاح ایک دن کا نہیں، ایک نسل کا سفر ہے!
مگر خان، سوال یہ ہے کہ جب آپ خود کہتے ہیں
کہ جمہوریت کی خوبصورتی عمل اور احتساب میں ہے،
تو پھر یہ جمہوریت اس لمحے اپنی ساکھ کھو دیتی ہے،
جب وہ عوام کی زندگی بدلنے کے بجائے چند چہروں کے گرد ہی گھومتی رہے۔
26ویں، 27ویں اور اب آگے 28ویں ترمیم:
یہ وہ زخم ہیں جو صرف مخالفوں نے نہیں،
بلکہ آپ کی اپنی صفوں میں موجود "دو نمبر" لوگوں نے بھی دیے۔
وہی چہرے جو ایوانوں میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں "ہم نے ووٹ تو نہیں ڈالا نا" اور پھر اگلی ترمیم میں اسی کھیل کو دہراتے ہیں۔
ہم نہیں چاہتے کہ آپ کی جدوجہد، آپ کی نیک نیتی کسی ایسی ناپاک سیاست کے ساتھ جڑ جائے
جسے کل تاریخ یہ کہے کہ "عمران خان کو پتہ ہی نہ چلا، ان کے ساتھ ہی دو نمبر لوگ تھے جو نظام کے حصہ دار بن گئے۔"
جناب والا، دنیا تیزی سے بدل رہی ہے!
اگر ہم صرف ۱۸ مہینوں میں اتنے بدل گئے کہ اب اسرائیل جیسے ملک کو تسلیم کرنے کی باتیں ہونے لگیں،
تو پھر سوال یہ ہے: 'ایک سیاسی جماعت کا مقصد باقی کیا رہ گیا؟'
خان، تحریک ہمیشہ جماعت سے بڑی ہوتی ہے!
جماعت تب بامعنی ہوتی ہے جب وہ تحریک کو زندہ رکھے،
عوام کے شعور کو جگائے،
اور پاکستان کو بہتر سمت میں لے جائے۔
مگر افسوس، اس نظام میں
پارٹی بڑی ہو گئی،
سینیٹر بڑے ہو گئے،
وزراء طاقتور ہو گئے،
اور تحریک، عوام اور پاکستان سب پیچھے رہ گئے۔
ہم مانتے ہیں، عوام نے بھی وہ ساتھ نہیں دیا جو دینا چاہیے تھا۔
لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ آپ خود سوچیں:
کیا یہ راستہ اب بھی وہی ہے جو آپ نے چنا تھا؟
کیا یہ وہی جدوجہد ہے جس کے لیے آپ قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں؟
خدارا، اس پر غور کیجیے۔
یہ وقت ��یاست کا نہیں، فوری اصلاح کا ہے۔
یہ وقت چہروں کا نہیں، نظام کے بدلنے کا ہے۔
ورنہ تاریخ ایک بار پھر یہی لکھے گی کہ ایک سچا لیڈر تو تھا،
مگر اس کے اردگرد کا نظام جھوٹ اور دوغلے پن میں دفن ہو کر رہ گیا۔
@Aleema_KhanPK
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
As of November 26, 2025, claims of Imran Khan's death remain unverified rumors from social media and outlets like Afghanistan Times. Pakistani authorities state he is alive in custody, though family access is denied, leading to protests. No confirmation from sources like BBC, Reuters, or PTI.
اور کتنے جانور ہیں جو اپنا رزق اُٹھائے نہیں پھرتے! اللہ اُنہیں بھی رزق دیتا ہے، اور تمہیں بھی، اور وہی ہے جو ہر بات سنتا، ہر چیز جانتا ہے۔
سورۃ العنکبوت
شہباز شریف نے مبارکباد کا فون کیا۔ ان سے کہا کہ میں نے عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو انھوں نے کہا کہ میں پوچھ کر بتاتا ہوں لیکن ابھی تک ان کا کوئی جواب نہیں آیا۔ سہیل آفریدی، وزیراعلی خیبرپختونخوا
حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو تا کہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔
سورۃ الحجرات
Let me be clear: The President does not have the authority to attack Iran. Only the Congress has the constitutional power to declare war.
President Trump must work to end this conflict — not drag us further into it.
The Constitution of the United States is very clear.
There is no ambiguity.
It is Congress that determines whether we go to war, not the President.
Trump must not take illegal military action against Iran.
Spoke with President Dr. Masoud Pezeshkian of Iran today to express Pakistan’s unwavering solidarity with the brotherly people of Iran in the face of Israel’s unprovoked aggression.
Strongly condemned the violation of Iran’s sovereignty and territorial integrity —an affront to international law & the UN Charter. Iran has every right to self-defence under Article 51 of the UN Charter.
Grateful to President Pezeshkian for appreciation of Pakistan’s unwavering and principled position at the UN Security Council calling out Israel’s blatant aggression against Iran, Palestine and others in the region.
We agreed that the international community, particularly the Ummah, must act together to halt these grave violations.
🇵🇰🤝🇮🇷