کس کے لیے؟ ایک ایسے کمشنر کے لیے جس نے پہلے دھاندلی کی اور پھر عمران منافق کی طرح خود کشی نہیں کی بلکہ صرف ایک پریس کانفرنس کر کے ایک دن میں سیاستدان بن گیا کیونکہ عمران فراڈیے کی جاہل سوشل میڈیا ٹیمیں جھوٹ کو سچ ثابت کرنے اورگندگی پھیلانےنکل آئی ہیں؟قاضی عمران سےبہت بڑاآدمی ہے۔
جب نواز شریف کی حکومت بن گئی تو یہ مفرور پانچ سال کے لیے پاکستان میں داخل نہیں ہو سکتے، اور نیازی کی ڈیوٹی پانچ سال اپنی بارک کے باتھ روم انصاف کرنے میں گزر جائے، اور یوتھیوں کا نشہ بھی پانچ سال میں اتر جائے، ان بغیر تو کے ڈرامے ختم نہیں ہونے میاں صاحب اپ اجاؤاپنی حکومت سنبھالو
اینج نئیں!! موصوف کمشنر صرف تین دن قبل ہی امریکہ کا ویزہ لے چکے ہیں، ساتھ ہی بےضمیر ہونے کا پلان بنا لیا۔
ٹاؤٹ کمشنر کے تمام اثاثوں کی چھان بین ہونی چاہیئے اور نام ECL میں ڈالا جائے۔
کیا مسلم لیگ ن کو وفاق میں حکومت بنانی چاہیے یا نہیں
رپلائی میں اپنی رائے کا اظہار کر کے ری ٹویٹ کریں تاکہ
زیادہ سے زیادہ لگی شیروں کی رائے لی جا سکے ؟
عمران نیازی جو جو چول مار سکتا تھا وہ چول اُس نے ماری، اس کے ورکروں کا دماغ لاعلاج ھے۔ ان کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔
ایاز امیر ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی
این اے 58 چکوال ۔۔۔
ابھی تو عمران اور عمرانڈوز نے جا کے نواز شریف کے پاوں پڑنا ہے اور ارسلان بیٹے نے یوتھیا مجہول کو بتانا ہے کہ مریم نوازشریف کتنی عظیم خاتون ہے۔
ٹویٹ سنبھال لیں
🙏🙏