میاں بیوی کے درمیان قدر دانی اُن چھوٹی چھوٹی، محبت بھری باتوں اور گرمجوش رویّوں سے ظاہر ہوتی ہے جو ایک شریکِ حیات دوسرے کے لیے کرتا ہے، مثلاً:
ایک دوسرے کے لیے پانی کا گلاس لے آنا۔
دوسرے کی ضرورت کو اُس کے کچھ کہے بغیر محسوس کر لینا۔
دوسرے کے غیر معمولی حالات کو دیکھتے ہوئے اپنا حق چھوڑ دینا۔
یہ سمجھتے ہوئے غصے کو برداشت کر لینا کہ دوسرا شخص بیرونی دباؤ کا شکار ہے۔
دوسرے کے تھکے ہوئے اور کھڑے ہونے کی حالت میں اُس کے لیے اپنی کرسی پیش کر دینا۔
اپنی خاطر دوسرے کی نیند خراب نہ کرنا۔
بظاہر معمولی مگر دل پر گہرا اثر چھوڑنے والے تحفے سے اچانک خوش کر دینا۔
دوسرے کو لیٹا ہوا دیکھ کر اُس پر چادر یا کمبل ڈال دینا۔
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہلِ خانہ کے لیے سب سے بہتر ہو۔
شوگر اور کمزوری کا ہربل علاج
• فوائد: بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے اور ذیابیطس کی وجہ سے ہونے والی جسمانی و اعصابی کمزوری کو دور کرنے کا بہترین طریقہ۔
ترکیب: مغز پنبہ دانہ 3 تولہ دادڑ کر کے رات 3 پاؤ پانی میں بھگوئیں اور صبح جوش دیں تاکہ 150g پانی رہ جائے، پھر چھان لیں۔
کچھ چیزیں اچھی ہوتی ہیں،
لیکن وہ تمہارے لیے نہیں ہوتیں۔
کچھ لوگ بہت بہترین ہوتے ہیں،
لیکن وہ تمہارے نصیب میں نہیں ہوتے۔
اور کچھ جگہیں بہت کشادہ ہوتی ہیں،
لیکن اس دنیا میں تمہارا ان میں کوئی حصہ نہیں ہوتا۔
ہم میں سے ہر ایک کو کسی نہ کسی چیز سے محروم رکھا گیا ہے،
پس ادب اختیار کرو!
✨ اکسیرِ بخار (عام و موسمی بخار کا نایاب علاج)
• فوائد: عام بخار، موسمی حرارت اور جسمانی درد کا فوری خاتمہ۔ دوسری خوراک کے بعد ہی بخار اتر جاتا ہے۔
📜 اجزاء: مغز کرنجوہ (250g)، فلفل سیاہ (60g) اور نوشادر ٹھیکری (25g)۔
1/2
پیٹ اور موٹاپے کا ہربل علاج
• فوائد: پھولے ہوئے پیٹ اور ضدی چربی کا خاتمہ، پیشاب کے جملہ امراض اور مثانے کی جلن و رکاوٹ کا قدرتی حل۔
استعمال: آدھا چمچ املی کے ۱ گلاس پانی کے ساتھ صبح، دوپہر اور شام کھانے کے ۱ گھنٹے بعد لیں۔
✨ دماغی کمپیوٹر نسخہ: دماغی کمزوری اور سر درد کا علاج
• فوائد: سر درد، سر چکرانا اور دماغی کمزوری کا خاتمہ۔ دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز بنائے۔
📜 اجزاء: برھمی بوٹی، چہار مغز، کوزہ مصری، مغز بادام، مغز اخروٹ، سونف، تخم گاجر، کالی مرچ، الائچی خورد اور کشتہ مرجان۔
1/2
جو مائیں پر اعتماد، اپنے دین اپنی اقدار پہ شرح صدر رکھتی ہیں، ان کے بچے بھی مضبوط عقائد و نظریات والے ہوتے ہیں، اور جو مائیں احساس کمتری کا شکار ہوتی ہیں وہ اپنی نسلوں کو زمانے کے رنگ میں رنگنے دیتی ہیں پھر بچے ہر طرح کی کمزور نئ روایت کو اعزاز سے اپنانے لگتے ہیں
في سيرة محمدٍ صلى الله عليه وسلم سُننٌ ومواقفُ وأحكامٌ وآدابٌ؛ نجد فيها الإسلام حيًّا والقرآن مُفَسَّرًا، والقيم الإسلامية تسعى بين الناس على قدمين.. تملأ الآفاق، وتُشغِل العقول، وتُنوِّر القلوب، وتحيي الضمائر!
بچوں کی ہڈیوں کی مضبوطی و قد بڑھانے کا ہربل ٹانک
• فوائد: بچوں میں کیلشیم کی کمی، جسمانی لاغری، دبلے پن اور قد کی رکاوٹ کا قدرتی حل۔ ہڈیاں مضبوط کرے اور طاقت فراہم کرے۔
اجزاء: پھول مکھانہ، ساگودانہ، چاول آٹا (۱۰۰-۱۰۰ گرام)، موصلی سفید، اخروٹ، بادام (۲۰-۲۰ گرام)۔
1/2
دماغی کمپیوٹر نسخہ: دماغی کمزوری اور سر درد کا مکمل خاتمہ
• فوائد: سر درد، سر چکرانا، دماغی کمزوری اور بھولنے کی عادت کو دور کر کے دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز بنائے۔ طلبا اور ذہنی کام کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ۔
1/2