وزیراعظم @anwaar_kakar سپہ سالار @OfficialDGISPR پوری قوم کا مطالبہ ھے اس خبیث کفار حامی @anilaali کا پاکستانی شہریت منسوخ کیا جائے۔
اس عورت نے کل جلسے میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی 🐶 کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قاتل عام کو جائز قرار دیا ھے۔
متفق لوگ ریپوسٹ کرکے احتجاج ریکارڈ کروائیں
@RPshawry پہلی بات تو یہ ھے کہ اللہ بہتر جانتا ھے اور بہترین کارساز ھے
دوسرا آج کل لوگ سٹنڈر کے چکر میں اپنی بہن بیٹی کو بوڑھا کر دیتے ہیں اور ساتھ ساتھ پسند اور نا پسند بھی عروج پر ھے
چین کے شہر کنمنگ میں امریکی سیون الیون سٹور۔ امریکی چینز سینکڑوں کی تعداد میں یہاں موجود ہیں۔ سوچتا ہوں کہ اگر رقابت بلکہ دشمنی کے باوجود امریکہ اور چین کے تجارتی تعلقات ہوسکتے ہیں تو پاک انڈیا تجارت کیوں نہیں ہوسکتی۔