@bilalgilani Out of three modes transport between Punjab and karachi (the largest port city of country) only train is viable for most of population and that too is not secure
آپ ڈاکٹر محمدحمیداللّٰہ کے خطبات بہاولپور پڑھیں انہوں نے اپنے پہلے خطبے میں قرآن مجید کی تاریخ بیان کی ہے اور بتایا ہے کہ پہلا قرآن مجید حضرت زید بن ثابت رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے کیسے لکھا تھا مزید یہ کہ حضرت عثمان رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے دور میں لکھا جانا والا ایک نسخہ تاشقند میں محفوظ ہے جس پر انکے خون کے دھبے بھی موجود ہیں دوسرا امریکا، تیسرا برطانیہ، چوتھا مصر پانچواں ترکی میں محفوظ ہے۔قرآن مجید پرانی کتابوں میں نہیں لاتعداد حفاظ کے دل ودماغ میں محفوظ تھا محفوظ ہے اور محفوظ رہے گا
@enkidureborn پہلے کپاس کی فصل جو کہ بہت کم پانی لیتی تھی اور اربوں ڈالر کا زرمبادلہ کمانے کا باعث بنتی تھی کو تباہ کرکے بہت زیادہ پانی لینے والی کماد کی فصل کی جگہ لائی گئی اور اب یہ چارہ
@Pakistaniyat4 Rana Sana waali to mujey khud yaad hai main result closely follow karr raha tha aur pti candidate ki lead kaafi ho gai thee aur majority of poling stations ka result bhi a chukka tha phr jaesey RTS betha subab trend k khilaf Rana sb win kar gaey thay aur main surprise ho gyea
@ahmadwaraichh پچھلے برس جب گندم ملک میں وافر تھی اور عالمی سطح پہ بھی قیمتیں کم تھیں تب مقامی مارکیٹ کریش کر گئی تھی اور کسان کی گندم 18، 19 سو پہ بکی تھی تب فری مارکیٹ کی گردان سنائی دیتی تھی اب کرو نا فری مارکیٹ 6000 کراس با ہو تو پھر کہنا